فرذوق احمد
محفلین
1208 موبائل ہے اور وارد کی سم ہے ۔ اور بیلنس تو بالکل نہیں ہے
ہمممم۔۔۔ ایسی کسی واردات میں اگر کوئی htc hd2 ہاتھ لگے تو اس طرف لڑھکا دینا۔ پہچان کے لیے تصویر دیکھ لیں کچھ ایسا ہو گاشکریہ فتح محمد ملک صاحب ، آئندہ ایسا ہی کروں گا،۔۔
ہاہاہاہا اچھا ٹھیک ہے
اتصلات کا کنکشن۔۔۔۔110 درہم جو پاکستان کال سے پہلے 165 تھے سییٹ بھی بتانا ہے تو ایپل کا آئی فون
گویا چاند پر بھی اتصالات کا کنکشن کام کرتا ہے (آپ نے اپنے اوتار کے ساتھ اپنا "مقام" تو "چاند" لکھا ہوا ہے)۔اتصلات کا کنکشن۔۔۔۔110 درہم جو پاکستان کال سے پہلے 165 تھے سییٹ بھی بتانا ہے تو ایپل کا آئی فون
کیا واقعی ایچ ٹی سی کا ایچ ڈی 2 ہی ہے؟؟؟؟؟؟؟فاتح بھیا میرے پا س یہ سیٹ پہلے ہی موجود ہے ، کراچی آئیں تو پیش کردوں گا، جب تک ہم خوب سیکھ لیں اسے آپریٹ کرکے ، ہی ہی ہی
اپنا سیٹ میرے والے سیٹ کے ساتھ تبدیل کر لو۔
گویا چاند پر بھی اتصالات کا کنکشن کام کرتا ہے (آپ نے اپنے اوتار کے ساتھ اپنا "مقام" تو "چاند" لکھا ہوا ہے)۔
ویسے اب تو آپ کے پاکستان آنے کا شدت سے انتظار ہے کہ م م مغل صاحب جیسے کسی پروفیشنل دوست سے واردات کروا کر آپ کا آئی فون ہتھیایا جا سکے
بہت شکریہ! اللہ خوش رکھے آپ کو۔بھایئوں کے لیے جان بھی حاضر یہ تو صرف ایک موبائل ہے ۔میںنے پہلے ہی آفر کی تھی اپ نے کہا تھا نہ صرف دعایئں دو اس بھائی کو اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے فاتحبھائی اپ ہیں کیسے۔اور کہاں ہیں۔۔ ابھی ائی تھی پاکستان بڑی عید پر ابھی تو دور دور کوئی امکان نہیں۔۔۔۔۔۔کہیں تو موبائل بھیج دوں
تب سے ابھی تک اسلام آبادمیں ہیں رکیے گا جایئے گا مت میرے انے تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توبہ کرو مجھے ابھی بوری مین بند نہیں ہونا کراچی اکے