ابھی تو میں جوان ہوں

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ اعجاز صاحب، ویسے مجھے تو یہ نغمہ اپنے بچپن سے ہی پسند ہے :) لیکن شاعری بھی بہت اچھی ہے حفیظ جالندھری کی۔ شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیئے۔
 

الف عین

لائبریرین
تعج ہے تعبیر۔ اس میں ہاٹ لنکنگ انیبلڈ ہے، محض یہ کوشش کرو:
http://kutub.250free.com/Misc/
تو اس فولڈر کے مشمولات نظر آ جائیں گے۔ کچھ تصویریں بھی ہیں، ان کو بھی دیکھنے کی ممکمل اجازت ہے۔ یہ ایک ورک شاپ کی تصوییں ہیں جو کمپیوٹر پر ہندی کے استعمنال کے لئے میں نے رائے پور میں کنڈکٹ کیا تھا۔ ابھی تو میں جوان ہوں۔ ایم پی تھری کو بھی کلک کیا جا سکتا ہے۔۔
 
Top