ویسے شہادتوں کو پرکھنے کے شرعی پیمانے میں ملک کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی بھی کہیں کوئی گنجائش نکلتی ہے یا نہیں؟
بیٹھیے بس نکالنے کی تیاری ہےچاند نکلا؟؟؟
ذرا جلدی بتائیے گا، مہندی لگائیں گے نا ہم بھیبیٹھیے بس نکالنے کی تیاری ہے
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بناچاند نکلا؟؟؟
چاند کسی کا ہو نہیں سکتا، چاند کسی کا ہوتا ہے ؟چاند نکلا؟؟؟
آپ تو لگا لیں ناذرا جلدی بتائیے گا، مہندی لگائیں گے نا ہم بھی
چاند نکلے گا مہندی لگا لیںذرا جلدی بتائیے گا، مہندی لگائیں گے نا ہم بھی
یہی وعدہ لینے کے لئے تو اسے نکلتے ساتھ ہی پکڑنا ہے کہ بھلے اترے ہر گھر میں۔ مگر ڈوبے ہمارے آنگن میںتو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے
بالکل درستآپ تو لگا لیں نا
آپ کی تو کل ہے ہی
نکلا تو نہیں البتہ ’چن چڑھانے‘ کی کوشش کی جاسکتی ہے۔چاند نکلا؟؟؟
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمریہی وعدہ لینے کے لئے تو اسے نکلتے ساتھ ہی پکڑنا ہے کہ بھلے اترے ہر گھر میں۔ مگر ڈوبے ہمارے آنگن میں
کھانے کی حد تک کل ہی کریں گے لیکن مہندی پاکستان کی عید کے حساب سے لگائیں گے نا۔ آدھی عید یہاں اور باقی آدھی وہاں۔ مل ملا کر پوری ہو جائے گیآپ تو لگا لیں نا
آپ کی تو کل ہے ہی
چاند دیکھا ہے تو یاد آئی ہے تیری صورتیہی وعدہ لینے کے لئے تو اسے نکلتے ساتھ ہی پکڑنا ہے کہ بھلے اترے ہر گھر میں۔ مگر ڈوبے ہمارے آنگن میں
تہاڈیاں خواہشاں رمضان دے وچ وی جاری نیں؟؟؟نکلا تو نہیں البتہ ’چن چڑھانے‘ کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
رات نے ایسا پیچ لڑایا ٹوٹی ہاتھ سے ڈورکھانے کی حد تک کل ہی کریں گے لیکن مہندی پاکستان کی عید کے حساب سے لگائیں گے نا۔ آدھی عید یہاں اور باقی آدھی وہاں۔ مل ملا کر پوری ہو جائے گی
لیکن ابھی تک آواز سنائی نہیں دی کہچاند نکلے گا مہندی لگا لیں
کہیں نہ اٹکنے دیں گے مزید ان شاء اللہرات نے ایسا پیچ لڑایا ٹوٹی ہاتھ سے ڈور
آنگن والے نیم میں جا کر اٹکا ہو گا چاند
بیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں آؤں تیرے پاسکھانے کی حد تک کل ہی کریں گے لیکن مہندی پاکستان کی عید کے حساب سے لگائیں گے نا۔ آدھی عید یہاں اور باقی آدھی وہاں۔ مل ملا کر پوری ہو جائے گی