عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی آ۔ بالکل جاری و ساری نیں۔تہاڈیاں خواہشاں رمضان دے وچ وی جاری نیں؟؟؟
جی آ۔ بالکل جاری و ساری نیں۔تہاڈیاں خواہشاں رمضان دے وچ وی جاری نیں؟؟؟
عید نہ ہوئی ہاتھی دانت ہو گئےکھانے کی حد تک کل ہی کریں گے لیکن مہندی پاکستان کی عید کے حساب سے لگائیں گے نا۔ آدھی عید یہاں اور باقی آدھی وہاں۔ مل ملا کر پوری ہو جائے گی
برگ حنا پر بیٹھ کر لکھ رہا ہوں دل کی باتلیکن ابھی تک آواز سنائی نہیں دی کہ
مہندی لگا کے رکھنا
واہ واہ۔۔۔ اج تے لگدا عید ہو کے رہنی اےبیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں آؤں تیرے پاس
آگے آگے چاند کی مانند تُو بھاگا نہ کر
اے شعاع نُور یوں ظاہر نہ کر میرے عیوب
غیر ہیں چاروں طرف ان میں مجھے رسوا نہ کر
ڈاہڈیاں مجبوریاں جے پلّے پے گئیاں نیںعید نہ ہوئی ہاتھی دانت ہو گئے
کھانے کی اور دکھانے کی اور
جی آ۔ بالکل جاری و ساری نیں۔
بھر کے تھالی میں ہاتھوں میں اُٹھا کر مہندیلیکن ابھی تک آواز سنائی نہیں دی کہ
مہندی لگا کے رکھنا
آ نے دیجئیے۔۔۔ ہم ہاتھ دھو کے ابھی آئے مہندی لگوانےبھر کے تھالی میں ہاتھوں میں اُٹھا کر مہندی
چل پڑی ہیں دیکھو وہ سب سجا کر مہندی
سلاماباد اچ کمیٹی بیٹھی اے، پشاور نوں چھڈ کے (32 شہادتاں) باقی پورے ملک تو کوئی اک شہادت وی نہیں آئی۔ ویکھو کی فیصلہ آوندا اے۔فیر چڑھائیا چنَ
ڈاہڈیاں مجبوریاں جے پلّے پے گئیاں نیں
کہیں وہی حساب نہ ہوتا رہےسلاماباد اچ کمیٹی بیٹھی اے، پشاور نوں چھڈ کے (32 شہادتاں) باقی پورے ملک تو کوئی اک شہادت وی نہیں آئی۔ ویکھو کی فیصلہ آوندا اے۔
ہم نے بولا کہ بہت ساری مجبوریاں آڑے ہیں آدھی ادھوری عید کرنے میں۔سچی اے پلّے ککھ وی نئیں آیا
بٹیا ترجمہ بھی ساتھ کیا کریں کبھی سمجھ آتی ہے کبھی نہیںکہیں وہی حساب نہ ہوتا رہے
نی میں چوری چوری چن ویکھیا
بہتا چھپ گیا بدلاں دے اوہلے
اس کا مطلب ہے کہ میں نے اپنے چاند کو دیکھا چپکے چپکے۔ اور پھر وہ بادلوں کی اوٹ میں چھپ گیا۔ مطلب کہ صحیح سے دیدار نہیں ہو سکا ان کابٹیا ترجمہ بھی ساتھ کیا کریں کبھی سمجھ آتی ہے کبھی نہیں
اور اگر کہیں غلطی سے دہی بنانے والا دودھ کھیر بنانے میں اور کھیر بنانے والا دودھ دہی بنانے میں استعمال ہو گیا تو کوئی حرج تو نہیں نا؟رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر دودھ کا فیصلہ بھی ہو گا کہ دہی بنانے کے کام آئے گا یا کھیر۔
پہلی بار یہ لفظ دیکھا، پڑھا۔
رات گیارہ بجے تو کوئی اور ہی چاند نکلے گابیٹھیے بس نکالنے کی تیاری ہے