ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

سیما علی

لائبریرین
جب ہلکی سی اک آہٹ پر میرا دل چونک سا اٹھتا ہے
پھر دھیان کے دشت میں سوتی ہیں ، یہ پائل ،چوڑیاں اور مہندی

جب پھول بھرے اس موسم میں پنچھی بھی گیت نہیں گاتے
پھر آس کے بیج کیوں بوتی ہیں ، یہ پائل ،چوڑیاں اور مہندی

اک چاک پہ رقص میں رہتی ہیں ، یہ لڑکیاں اشک بہاتی ہیں
پھر ان کے جیسی ہوتی ہیں ، یہ پائل ،چوڑیاں اور مہندی

چنری کے سارے رنگوں میں ، اور پیار پریت کی جنگوں میں
جیون کے رنگ سموتی ہیں ، یہ پائل ،چوڑیاں اور مہندی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر دودھ کا فیصلہ بھی ہو گا کہ دہی بنانے کے کام آئے گا یا کھیر۔
اور اگر کہیں غلطی سے دہی بنانے والا دودھ کھیر بنانے میں اور کھیر بنانے والا دودھ دہی بنانے میں استعمال ہو گیا تو کوئی حرج تو نہیں نا؟
 
Top