زیک
مسافر
عید مبارک جمعرات کوکھانے کی حد تک کل ہی کریں گے لیکن مہندی پاکستان کی عید کے حساب سے لگائیں گے نا۔ آدھی عید یہاں اور باقی آدھی وہاں۔ مل ملا کر پوری ہو جائے گی
مہندی جمعہ کو
عید پارٹی ہفتہ کو
اتوار کا کیا پلان ہے؟
عید مبارک جمعرات کوکھانے کی حد تک کل ہی کریں گے لیکن مہندی پاکستان کی عید کے حساب سے لگائیں گے نا۔ آدھی عید یہاں اور باقی آدھی وہاں۔ مل ملا کر پوری ہو جائے گی
سرحد والوں کی آنکھیں کسی ماہر ڈاکٹر سے چیک کروانی چاہئیںسلاماباد اچ کمیٹی بیٹھی اے، پشاور نوں چھڈ کے (32 شہادتاں) باقی پورے ملک تو کوئی اک شہادت وی نہیں آئی۔ ویکھو کی فیصلہ آوندا اے۔
تو سمجھ جاتے نا کہ اب سیدھا ہاتھ تو استعمال نہیں کر سکتے، الٹے ہاتھ سے تو ایسی غلطیاں ہوتی رہیں گی ناپہلی بار یہ لفظ دیکھا، پڑھا۔
ٰیہ بات کچھ کچھ ٹھیک ہے کہ آج بادل تھے۔کہیں وہی حساب نہ ہوتا رہے
نی میں چوری چوری چن ویکھیا
بہتا چھپ گیا گھٹاں دے اوہلے
عید مبارک جمعرات کو
مہندی جمعہ کو
عید پارٹی ہفتہ کو
اتوار کا کیا پلان ہے؟
کیا جاتا جو کسی اور سے یہ خبر ملی ہوتیہو گیا چاند
عید نہ ہوئی ہاتھی دانت ہو گئے
کھانے کی اور دکھانے کی اور
معرکہ سر ہوا نا بالآخر
خیر مبارکسب کو مبارکباد
یہ کَڑیاں ہی ہے ناں!
کہاں کی کڑیاں کہاں اور کیسی ترکیب سے مل رہی ہیں نا؟؟؟
کم سے کم ولیمہ تو ہو نہیں سکتا۔۔۔ آرام کا پروگرام ہے بس۔
جی جی زبر کے ساتھ کڑیاں ہی ہے۔یہ کَڑیاں ہی ہے ناں!
معرکہ سر ہوا نا بالآخر
یہ بات درست نہیں۔ 19 گھنٹے کا چاند بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ کئی فیکٹر اس میں اہم ہوتے ہیں عمر کے علاوہ۔ اب یہ معلوم نہیں کہ آج کیا صورتحال تھیدوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاندکی پیدائش ہوگئی ہے لیکن چاند کی عمر 20 گھنٹے 40 منٹ ہو تب ہی دیکھا جاسکتا ہے، پاکستان کے کسی بھی علاقے میں چاند کی عمر 20 گھنٹے 40 منٹ نہیں ہے۔