زیک
مسافر
چاند دیکھنے کے جو کارنامے وزیرستان اور سعودیہ والے انجام دے چکے ہیں وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔لیکن ہم نے آخر حقیقتاً چن چڑھا لیا ہے۔
چاند دیکھنے کے جو کارنامے وزیرستان اور سعودیہ والے انجام دے چکے ہیں وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔لیکن ہم نے آخر حقیقتاً چن چڑھا لیا ہے۔
کے پی کے (صوبہ سرحد) سے آنے والی شہادتیں کتنی قابل بھروسہ ہیں اس کا اندازہ یوں لگالیں کہ وہاں کل بھی چاند دیکھنے کی شہادتیں آگئی تھیں اور وزیرستان کے لوگوں نے 28 روزوں کے بعد ہی عید منا لی۔سرحد والوں کی آنکھیں کسی ماہر ڈاکٹر سے چیک کروانی چاہئیں
تو کیا سچی والا چاند نہیں نظر آیا ابھی ؟کے پی کے (صوبہ سرحد) سے آنے والی شہادتیں کتنی قابل بھروسہ ہیں اس کا اندازہ یوں لگالیں کہ وہاں کل بھی چاند دیکھنے کی شہادتیں آگئی تھیں اور وزیرستان کے لوگوں نے 28 روزوں کے بعد ہی عید منا لی۔
ایسی ہی شہادتوں پر آج بھی عید کا اعلان ہوا ہے۔
آپ بھی چاند کے بغیر عید کر رہی ہیں دوسروں کو بھی کرنے دیںتو کیا سچی والا چاند نہیں نظر آیا ابھی ؟
ہم نے منع تھوڑی کیا ہےآپ بھی چاند کے بغیر عید کر رہی ہیں دوسروں کو بھی کرنے دیں
بظاہر تو یہی لگ رہا ہے۔ واللہ عالم بالصواب۔تو کیا سچی والا چاند نہیں نظر آیا ابھی ؟
آج پہلی بار ہم نے چاند کا اتنا انتظار کیا ہے اور وہ آنکھ مچولی میں لگ گیابظاہر تو یہی لگ رہا ہے۔ واللہ عالم بالصواب۔
آپ نے پاکستانی چاند کا کیوں انتظار کیا؟ سکینڈینیوین چاند گم تھا؟آج پہلی بار ہم نے چاند کا اتنا انتظار کیا ہے اور وہ آنکھ مچولی میں لگ گیا
نہیں گم تو نہیں ۔۔۔ آپ نہیں سمجھیں گے۔ آپ نے کہنا ہے کہ عید ہی سکیپ کر دو۔ ایک ساتھ دو عیدین منا لینا۔آپ نے پاکستانی چاند کا کیوں انتظار کیا؟ سکینڈینیوین چاند گم تھا؟
بہت ممکن ہے۔ویسے تو رب کی ذات بہتر جانتی ہے میری دانست میں کمیٹی نے شاید فواد چوہدری کے رد عمل میں ایسا کیا ہے۔
جان دیو چوہدری صاحب، میرا خیال ہے کہ اب اس مسئلے کو چھوڑ دینا چاہیئے، جس طرح ساری زندگی حکومتی فیصلوں کے مطابق روزے رکھے اور ختم کیے ہیں ویسے یہ بھی سہی۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ قادرِ مطلق اور عادل، بروزِ حشر، حکومتی غلطیوں کی سزا ہمیں اور آ پ کو دے گا، اللہ اللہ۔چاند اور عید کے مسئلے کو لیکر کچھ مزید خبریں بھی آ رہی ہیں۔
جیسا کہ مفتی منیب الرحمان صاحب کے حوالے سے خبر آ ئی ہے کہ کل حکومتی اعلان کے مطابق عید کی جائے اور عید کے بعد ایک روزے اور اعتکاف کی قضا ادا کی جائے۔
میاں جی غلطی کی اصلاح کرنے کی گنجائش ہو تو کفارہ ادا کر کے، قضا کر کے ضرور کر لینی چاہیے۔ البتہ آپ کے مراسلے سے متفق ہوں۔جان دیو چوہدری صاحب، میرا خیال ہے کہ اب اس مسئلے کو چھوڑ دینا چاہیئے، جس طرح ساری زندگی حکومتی فیصلوں کے مطابق روزے رکھے اور ختم کیے ہیں ویسے یہ بھی سہی۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ قادرِ مطلق اور عادل، بروزِ حشر، حکومتی غلطیوں کی سزا ہمیں اور آ پ کو دے گا، اللہ اللہ۔
واؤ ۔۔۔۔۔۔شہادت ہے مقصود و مطلوب مومن
جس طرح نئے پاکستان میں الیکشن دھند کا شکار ہو جاتے ہیں، ویسے ہی آج عید کا اعلان دھند زدہ رہا۔ تمام ایجنسیوں کو عید مبارکاحتیاطاً سحری کا الارم لگا کر سوئیں. حکومت کے پاس یو ٹرن کا آپشن محفوظ ہے.
اگر کمیٹی تھوڑی دیر اور بیٹھ جاتی تو سورج بھی نظر آجانا تھا
بحوالہ: واٹ ایپس
الیکشن والے دن بروقت ڈبوں سے ووٹ نہیں نکلتا۔ عید سے قبل بروقت چاند نہیں نکلتا۔ اللہ اللہ اس قوم کا کیا بنے گا؟چاند نکلا؟؟؟