گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی ہمیں بھی اب ایسا ہی لگنے لگا ہے لیکن ہم نے تو اسے کبھی ڈرانے کی کوشش نہیں کی۔بھتنی آپ کی قرین یا قارین بھی ہو سکتی ہے۔ جسے عام لفظوں میں ہمزاد کہا جاتا ہے۔ اور شاید اب ڈرنے کی باری اس کی ہے۔
جی ہمیں بھی اب ایسا ہی لگنے لگا ہے لیکن ہم نے تو اسے کبھی ڈرانے کی کوشش نہیں کی۔بھتنی آپ کی قرین یا قارین بھی ہو سکتی ہے۔ جسے عام لفظوں میں ہمزاد کہا جاتا ہے۔ اور شاید اب ڈرنے کی باری اس کی ہے۔
اسی پنکی کی وجہ سے پنجاب میں ابھی تک وسیم اکرم پلس کی حکومت قائم ہےپنکی پیرنی کی جانب سے آیا ہوا حکم لگتا ہےا
ظالم یہ مراسلہ نظر سے گزرا تو جیب میں نسوار تلاش کرنے لگا تو یاد آیا وہ تو گھر آتے پھینک دی ہےنسوار کا ٹیسٹ آنکھوں کا ڈاکٹر نہیں لے سکتا
ایسے نامناسب القابات سے کیا حاصل؟پنکی پیرنی
آج کل نسوار کی 'پونڑی' بھی 10 روپے سے کم میں نہیں ملتی۔ یہ تو نقد نقصان ہوا۔ظالم یہ مراسلہ نظر سے گزرا تو جیب میں نسوار تلاش کرنے لگا تو یاد آیا وہ تو گھر آتے پھینک دی ہے
بالکل مجبوری ہے صاحبآج کل نسوار کی 'پونڑی' بھی 10 روپے سے کم میں نہیں ملتی۔ یہ تو نقد نقصان ہوا۔