متشکراس "شکریے" پر آپ کا شکریہ جناب
مرحوم و مغفور ہو چکی کب کی۔آپشن کہاں ہے؟
اوہمرحوم و مغفور ہو چکی کب کی۔
اوہ
اچھا
آپ کی اردو بڑی مشکل سے ہضم ہوتی ہےیہ شکریہ والا اعلامیہ تو قرونِ وسطیٰ کا تھا، اس وقت شکریہ کا آپشن میسر ہونا بھی ایک نعمتِ غیرمترقبہ ہی تھا۔ اب تو محفل پہ کل ملا کے گیارہ آپشنز دستیاب ہیں کسی بھی مراسلے پہ اظہارِ جذبات و خیالات کے لئے۔