اب لوگ فتوے لینے کے لئے تیرے پاس ہی آئیں گے

جی گرو جی

محفلین
ایک شخص اپنی بیوی سے بہت تنگ تھا اور اُسے ہر حال میں طلاق دینا چاہتا تھا۔ ایک دن اس نے بیوی کو سیڑھیاں چڑہتے دیکھا تو بول اُٹھا؛
" اگر تم ایک قدم بھی اوپر چڑھیں تو تمہیں طلاق، ایک قدم بھی نیچے اُتریں تو تمہیں طلاق اور اپنی جگہ کھڑی رہیں تو بھی طلاق "۔
بیوی نے نہ دیکھا، نہ غور کیا اور نہ سوچا اور دھڑام سے اُوپر سے نیچے چھلانگ لگا دی۔ یہ دیکھ کر خاوند نے حسرت بھرے لہجے میں کہا:
" واہ! بھئی تُو کتنی بڑی مفتی بن گئی ہے، اب لوگ فتوے لینے کے لئے تیرے پاس ہی آئیں گے "۔
 
Top