اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز

علامہ اقبالؒ سے معذرت کے ساتھ:

اب صفیں رکھتے ہیں خادم کی جدا وقتِ نماز
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے افسر یہ مجاز
اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز
نہ ہی وہ بندہ رہا ہے جو کہ تھا بندہ نواز​
13615343_10153592527156046_117053275671565742_n_zps7m6lynwl.jpg~original
 
آخری تدوین:
علامہ اقبالؒ سے معذرت کے ساتھ:

اب صفیں رکھتے ہیں خادم کی جدا وقتِ نماز
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے افسر ہیں مجاز
اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز
نہ ہی وہ بندہ رہا ہے جو کہ تھا بندہ نواز​
13615343_10153592527156046_117053275671565742_n_zps7m6lynwl.jpg~original

شوق والے علیحدہ اور مجبوری والے علیحدہ۔
بس صف پچھلی آگے ہو گئی ہے باقی ٹھیک ہے۔
 
شوق والے علیحدہ اور مجبوری والے علیحدہ۔
بس صف پچھلی آگے ہو گئی ہے باقی ٹھیک ہے۔
محمود و ایاز والا فلسفہ تو نہ رہا۔
اس سے بہتر تھا کہ نماز ہی الگ پڑھ لیتے۔ ایک بڑی تعداد جسے سٹیڈیم کے باہر ہی روک لیا گیا، وہ بھی جنازے میں شریک ہو جاتی۔
 
محمود و ایاز والا فلسفہ تو نہ رہا۔
اس سے بہتر تھا کہ نماز ہی الگ پڑھ لیتے۔ ایک بڑی تعداد جسے سٹیڈیم کے باہر ہی روک لیا گیا، وہ بھی جنازے میں شریک ہو جاتی۔

پھر عوامی خدمتگار، عوامی نمائندوں اور عوام کا فرق کیسے پتا چلتا۔
یہ تو شکر ہے بلاول کی طرح جائے نماز والی صفیں نہیں کھڑی ہوگئیں۔
 
زیک

مسافر
کیا یہ ایدھی کے جنازے کی تصویر ہے؟

حکومت و فوج نے جیسے جنازے کو ٹیک اوور کیا ایدھی کی زندگی کے فلسفے کی توہین تھی۔
 
Top