دوست
محفلین
اب وقت آگیا ہے کہ اردو ویب آرگ پر اردو کے حوالے سے ہونے والے کام کو منظم طریقے سے چلانے کی کوشش کی جائے۔ اردو محفل پر اردو کے بارے میںکئی پراجیکٹ چل رہے ہیں۔
جیسے۔۔۔
اردو نیوز میگزین جو آج کل بے اعتنائی کا شکار ہے اور اس کی چوپال باں باںکر رہی ہے۔
اردو ترجمہ جو کچھ شروع ہوکر ختم ہوگیا۔ اردو ورڈ پریس کا ترجمہ نظر ثانی کا منتظر ہے زکریا بھائی کی گھریلو مجبوریاں اور دوسرے دوست جنھوںنے وعدہ کیا تھا مگر اب اس طرف توجہ نہیںدے رہے کہ وجہ سے یہ چوپال بھی بس کبھی کبھار ہی چل رہی ہے۔
اردو لائبریری کی طرف آج کل سب کا رجحان ہے میرا خیال ہے کہ یہ بھیڑ چال ہے۔
کام ایسے ہونا چاہیے کہ ہر پراجیکٹ کو ساتھ ساتھ وقت اور افرادی قوت دی جائے۔ میں نے پچھلے کچھ عرصے سے اندازہ لگایا ہے کہ پراجیکٹ بڑی دھوم دھام سے شروع ہوتا ہے کچھ عرصہ چلتاہے اور ٹھپ ہوجاتا ہے۔ آپ اوپر کی مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔
اس کا حل یہ ہے کہ متعلقہ کام میں دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے گروہ بنائے جائیںاس کے بعد ان کا ایک ہیڈ ہو۔ جو تمام کام اور متعلقہ پراجیکٹکی تنظیم اور اس کی مناسب رفتار کا ذمہ دار ہے۔
ہر کوئی اردو کے لیے کام کرنا چاہتا ہے مگر مناسب رہنمائی موجود ہیں۔
اس بات کو آگے بڑھا کر اس سلسلے میں ایک لائحہ عمل ترتیب دیا جائے تاکہ کسی بھی پراجیکٹ پر کام کی رفتار متاثر نہ ہو اور کوئی بھی پراجیکٹ عدم توجہی کا شکار نہ ہو۔
دوستوںکی آراءکا انتظار رہے گا۔