خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
ت تیشہ محفلین جون 13، 2008 #75 چھٹی منظور کی جائے میری کہ اپنے شوہر نامدار کے پاس جارہی ہوں ڈنمارک ،۔۔،، ڈنکے کی چوٹ پے ، ۔ ۔۔۔ ۔ چلو چلیں متوا
چھٹی منظور کی جائے میری کہ اپنے شوہر نامدار کے پاس جارہی ہوں ڈنمارک ،۔۔،، ڈنکے کی چوٹ پے ، ۔ ۔۔۔ ۔ چلو چلیں متوا
شمشاد لائبریرین جون 13، 2008 #76 خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔ ہیں شوہر شادی کب ہوئی؟ کیا، مٹھائی، چھٹی، یہ سب گڈمڈ ہو گیا۔
ت تیشہ محفلین جون 13، 2008 #77 جناب شام کال کی تھی میں نے بھابھی کو مگر انکو آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ،، اب واپس آکر کرتی ہوں ،، ۔۔۔
جناب شام کال کی تھی میں نے بھابھی کو مگر انکو آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ،، اب واپس آکر کرتی ہوں ،، ۔۔۔