الحمدللہ، یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ اسی خوشی میںمٹھائی کب دے رھے ھیںجناب؟محمد شمیل قریشی نے کہا:قیصرانی بھائي : اللہ کا کرم ہے ۔ رپیورٹس غلط تھیں ۔ سب کچھ نارمل ہے ۔ حیرت کی بات ہے کہ رپورٹس غلط ہو گی تھیں ۔ ہم نے شکایت کی ہے ۔
بالکل جناب، میں ریڈی ہوں۔ اور جب تک آپ اپنی اتنی طویل غیر حاضری کا خلاصہ بھی تیار کرلیںرضوان نے کہا:ہم ہوں گے قیصرانی ہوگا۔۔۔۔۔
کیوں قیصرانی ؟؟؟
شمیل یہ تو خوشی کی بات ہے! مبارک ہو
جی شکریہ شگفتہ جی آپ لوگوں کو مس کرتا رہا!
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
رضوان صاحب ، خیریت سے ھیں آپ؟ عید کا چاند بھی ملک بھر میں تین تین بار بار دکھائی دیتا ہے اور سب عید مناتے ہیں تین تین الگ الگ عیدیں۔ آپ نظامِ شمسی میں آخر ہیں کہاں
شمیل خیریت سے ہیں آپ اور امی کی طبیعت کیسی ہے؟
حجاب
کوئی نئی تحریر مطالعہ میں شامل ہوئی ؟؟
میری معلومات کے مطابق یہ عمیرہ احمد کا ناول ہے جو خواتین کے رسالے میں قسط وار چھپتا رھا تھا اور اب کتابی شکل میں موجود ہےضبط نے کہا:مجھے انفورمیشن چاہئے کہ پیرِ کامل عمیرہ احمد کی کتاب کا نام ہے یا کوئی ناول ہے۔
اور اگر ہے تو کیا وہ لائبریری میں موجود ہے۔ اگر نہیں تو کہاں مل سکتا ہے؟