اللہ سے امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوچکا ہوگا۔ آپ کے لئے دعائیں بہت سی ۔ اب تو آپ باقاعدگی سے آئیں گی ناں۔۔۔ویسے بھی مجھے پشتو سیکھنی ہے آپ سے بلکہ گولڈمیڈل حاصل کرنا ہے پشتو سیکھنے میں، سو غیرحاضری کی گنجائش نہیں ہے آپ کے لئے
پاکستانی بھائی : آپ پر سلامتی ہو ۔ میں خیریت سے ہوں ۔ امید ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہی ہوں گے ۔ میں نے ایک لوگو تیار کیا ہے ۔ اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔ اس صفحہ پر جانے کے لیے نیچے دیئے گے ربط کو کلک کریں ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=101739#101739