اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی نے بڑی پھرتی دکھائی کہ پہلے والے دھاگے کو 98 صفحات پر ہی مقفل کر دیا۔ خیر وہ کر سکتے ہیں، ناظمِ اعلٰی جو ہوئے۔

تو شاہ جی کچھ بھی نہیں بدلہ، بس علی پور کا ایلی لکھی جا رہی ہے۔ اگر کہیں تو 30 - 40 صفحات بھیج دیں۔
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ
ماہر



شمولیت: 29 نومبر 2005
خطوط: 1228

مرسلہ: اتوار جولائی 23, 2006 10:45 am عنوان ::

--------------------------------------------------------------------------------

بوچھی نے لکھا ہے ۔ ۔ ۔: <Select> <Expand>
شمشاد نے لکھا ہے ۔ ۔ ۔: <Select> <Expand>
باجو اپنا ای میل ایڈریس دیں میں آپ کو ایک فائل بھیج دیتا ہوں۔ یہ عربی تاریخ کو انگریزی اور انگریزی تاریخ کو عربی میں بتا دیتی ہے۔

یا کوئی طریقہ بتا دیں کہ محفل پر رکھ دوں اور ہر کوئی حاصل کر سکے۔



جناب ، کچھ ایسا ہو جو میری نظروں کے سامنے رہے مجھے پتا لگتا رہے گا مگر اب مجھ سے پتا کرنے کو ہر وقت ای میل کھول کھول نہیں دیکھنے ہوگا ۔ ۔۔
میں جہاں اسوقت بیٹھی ہوئی ہوں میرے سامنے کلینڈر لگا ہو تو تب بھی یا د نہیں رہتا آپ ای میل کا کہہ رہے ہیں ،
کچھ ایسا کریں جہاں کھلے عام نظر آئے ۔

باجو کہاں ہیں آپ
دو تین دن کیا گیا یہاں سے ہر چیز ہی بدل گئی ہے
شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں کیا ہو رہا ہے



:roll: تیلے بھائی کیا بدل گیا ہے؟ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی؟ کیا ہوا ؟ کیا بدلا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے شاہ جی خود بدل گئے ہیں، اس لیے ان کو بدلا بدلا لگ رہا ہے۔

رضوان آپ ہی کچھ مشورہ دے دیں۔

اور ہاں اگر یہاں سے کچھ چاہیے تو بتا دیں۔
 

رضوان

محفلین
بدلہ کچھ نہیں بس بدلی ہوگئی ہے بہتوں کی۔ اور شاہ جی آج بھی شاہ صاحب ہی ہو جب شمشاد بھائی کی گمشدگی میں ساری محفل زاروقطار پریشان پریشان بولائی بولائی کبھی قالین کا یہ کونا اٹھا کر دیکھتی کبھی درازوں میں جھانکتی اور تو اور لوگوں نے اخبارات اور تمام پرانے پیغامات تک کھنگال ڈالے اسوقت آپ بھی غائب ہوگئے؟؟؟
گویا بالکل پہاڑ پر چڑھ گئے تھے :lol: :lol: اب پوچھنے آئے ہو کہ بدل گئی بھائی کچھ نہیں بدلا صرف لائف بوائے کا ریپر یعنی لفافہ بدلا ہے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان بھائی یہ کہیں گم نہیں ہوئے تھے۔ اصل میں ان کی ماما آئی ہوئی تھیں عمرہ ادا کرنے تو یہ ان سے ملنے مکہ اور مدینہ گئے ہوئے تھے۔ جاتے ہوئے اس لیے بتا کر نہیں گئے کہ کہیں کوئی کھجوروں کی فرمائش نہ کر دے، واپس آ کر بتایا ہے۔

جیہ آج کہاں رہی سارا دن؟
 

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
گویا بالکل پہاڑ پر چڑھ گئے تھے :lol: :lol: اب پوچھنے آئے ہو کہ بدل گئی بھائی کچھ نہیں بدلا صرف لائف بوائے کا ریپر یعنی لفافہ بدلا ہے۔ :wink:
بہت عمدہ رضوان بھائی
ابھی اگر آصف بھائی آجائیں تو ریکارڈ بن جائے گا
قیصرانی
 

الف عین

لائبریرین
اور میرے آنے کیا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا؟
ویسے شمشاد نے اب اس کا عنوان پنجابی اردو سے نستعلیق اردو میں کر دیا ہے، خوشی ہوئ، کیوں جوجو؟
 

جیہ

لائبریرین
جی استاد محترم ، میں بھی کبھی کبھی یہ غلطی کر جاتی ہوں پشتو سے ترجمہ کرنے میں
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی وہ کیا ہے کہ اس دفعہ کے عنوان کے لیے “ کو “ بچا کے رکھا تھا۔

رضوان کو تو لگتا ہے آج لمبی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ یا پھر بونس کے طور پر کچھ فالتو گھنٹے ملے ہوں گے۔
 

رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
اعجاز بھائی وہ کیا ہے کہ اس دفعہ کے عنوان کے لیے “ کو “ بچا کے رکھا تھا۔

رضوان کو تو لگتا ہے آج لمبی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ یا پھر بونس کے طور پر کچھ فالتو گھنٹے ملے ہوں گے۔
لوگ شاید بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے اب نٹ کنکٹ ہی نہیں کرتے کہ ذرا اچھا چل رہا ہے۔
آپ سنائیں کب تک آرہے ہیں پاکستان؟؟؟
شمیل بھائی سیفی کو میں آپ ہی کے برابر جانتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے آپ سے پوچھا تو تھا کہ کچھ چاہیے تو بتا دیں، ابھی بھی وقت ہے۔

لگتا تو نہیں کہ آپ روزی کے اڈے پر پہنچ چکے ہوں گے، ابھی اسلام آباد ہی ہوں گے؟
 

رضوان

محفلین
جی ہاں گھر پر ہی ہوں ابھی پرسوں تو واپسی ہوئی ہے۔
شکریہ ویسے پوچھ رہا تھا کہ کب تک امید رکھوں ملاقات کی؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top