اب کیا کریں‌ --------- ؟؟

مغزل

محفلین
پہلے وہ منحوس 500 (روپے کا مسئلہ تھا )‌۔۔ اب
یہ عجیب ۔۔۔۔۔۔ مسئلہ درپیش ہے اب کیا کریں ؟

آج صبح یہ پیغام منھ چڑاتا پھر رہا ہے ۔۔۔

error12.jpg
 

فرضی

محفلین
زکریا بھائی نے بتایا تو ہے کہ آج ڈیٹا بیس کو شیرڈ ہوسٹ سے ورچؤل پرائیویٹ ہوسٹ پر منتقل کیا جائے گا۔ اور محفل شاید کچھ وقت کے لیے ڈاؤن ہو۔۔ یہ وہی مسئلہ لگتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
جی ہاں ابھی تو ٹھیک ہے ۔ تبھی مراسلہ ممکن ہوا ۔۔ میں نے سوچا علم میں‌لے آؤں ۔۔
بہت شکریہ ۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مجھے علم ہے نبیل بھائی کی خوشی کی وجہ، ڈیٹا بیس سرور کی منتقلی سے ابھی تک محفل کی رفتار بہت اچھی ہے اور کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے، جب محفل ٹھیک ٹھاک ہے تو نبیل بھائی کی خوشیاں اور ہنسیاں روکے نہیں رک رہیں (اور ہماری بھی) :)
 
Top