اب کے راہ وفا کر

عماردین

محفلین
اب کے راہِ وفا کر چلی تم
اپنی یادیں بھی میرے دروباں سے لیتی جا
رَنگین لبادوں میں جس رُوز دَب جاوُ گی تم
سکھ چین کا یارا تیری دُنیا میں نہ ہو گا
اِک درد کا مارا تمہین یاد ؔ آے گا
وُہ درد کا مارا تیری دُنیا میں نہ ہو گا
 
Top