بابا بلھے شاہ اب ہم ایسے گم ہوئے ۔ بلھے شاہ

فرخ منظور

لائبریرین
اب ہم ایسے گم ہوئے
پریم نگر کے شہر
اپنے آپ نوں سودھ رہے ہیں
نہ سر ہاتھ نہ پیر
کھوئی خودی اپنا پد چیتا
تب ہوئی گل خیر
لَتھے پگڑےپہلے گھر تھیں
کون کرے نِر ویر
بلھا شوہ ہے دوہیں جہانیں
کوئی نہ دِسدا غیر

(بلھے شاہ)
 
Top