محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کہتے ہیں اچھے لوگ کمیاب ہوتے ہیں، مشکل سے ملتے ہیں۔ ملتے ہیں تو مصروفیت کا بہانہ بنا کر پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور نہیں تو 9999 مراسلوں کی تعداد پر پہنچ کر خود کو مصباح الحق ثابت کرنے پر تُل جاتے ہیں۔ فرمان ۔@محمداحمد بھائی
کہتے ہوں گے۔ہم پچھلے 5 دن سے لئیق احمد بھائی پر نظر رکھ کر بیٹھے ہیں کہ کب محترم اپنے دس ہزار مراسلے پورے کریں اور ہم مبارک باد کا دھاگہ کھولیں۔
محفل میں آج کل ویسے بھی مندی کا رجحان ہے بہت کم کم پوسٹیں ہو رہی ہیں۔
اب ہم سے اور انتظار نہیں ہو رہا کہ ہم مزید ایک پوسٹ ہونے پر مبارکبادی کا دھاگہ کھولیں۔

تو جناب ہم لئیق احمد کو تہہ دل سے 10،000 مراسلوں کی ایڈونس مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ بھی اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہیں تو ہمیں بے حد خوشی ہوگی۔