عاطف ملک

محفلین
"اتائی ڈاکٹر"

مسیحا ہونے کا ناٹک رچا کر عیش کرتا ہوں
میں جھوٹی آس تم سب کو دلا کر عیش کرتا ہوں

کوئی محسوس کرتا ہو اگر بے وجہ کمزوری
میں طاقت کی ڈرپ اس کو لگا کر عیش کرتا ہوں

مرض کوئی بھی ہو، دیتا ہوں میں اس میں سٹیرائڈ
مرض کی ظاہری حالت چھپا کر عیش کرتا ہوں

میں زچگی کو اناڑی پن سے کر دیتا ہوں پیچیدہ
اپاہج سینکڑوں بچے بنا کر عیش کرتا ہوں

میں ہڈی جوڑ کی ابجد سے بھی واقف نہیں، لیکن
ذرا دیکھو تمہیں کیسے پھنسا کر عیش کرتا ہوں

دغابازی سے کرتا ہوں ڈراما آپریشن کا
بدن پر بے سبب چیرا لگا کر عیش کرتا ہوں

دجل، مکر و فریب اور جھوٹ ہے اصلی ہنر میرا
طبیبوں سے تمہیں نفرت دلا کر عیش کرتا ہوں

مرے دھوکے میں عاطفؔ سے جہاں دیدہ نہیں آتے
مگر کج فہم کو میں ورغلا کر عیش کرتا ہوں

عاطفؔ ملک
اگست ۲۰۱۹​
 
نظم میں موجود جملہ اوصاف سے بدرجہ اتم مزین اسی نوع کا ایک اتائی ڈاکٹر مابدولت کے جائے سکونت کے اردگرد روپوں میں کھیل رہا ہے چنانچہ کاوش ہذا بقلم جناب عاطف ملک مابدولت کے جذبات کی ترجمان ہے جس کے لیے مابدولت ملک صاحب کو ہدیۂ شاباش سے نوازنے پر مسرت محسوس کرتے ہیں ۔:):)
 
بافقیہ

کلام میں روانی اور سلاست کے کیا کہنے!
 
بہت شکریہ:)
:)
زبردست لاجواب عاطف بھیا ۔
نوازش:)
کلام میں روانی اور سلاست کے کیا کہنے!
حسنِ نظر ہے آپ کا:)
سبحان اللہ کیا خوب طنزیہ نظم ہے واہ
بہت شکریہ بھائی:)
بہت خوب !

واقعی بہت عیش کر رہے ہیں یہ صاحب تو! :)
صاحب صرف ردیف کی بدولت ہیں ورنہ ہونے کو تو صاحبہ بھی ہو سکتی ہیں:p
 
بندہ پرور

محفلین
"اتائی ڈاکٹر"

مسیحا ہونے کا ناٹک رچا کر عیش کرتا ہوں
میں جھوٹی آس تم سب کو دلا کر عیش کرتا ہوں

کوئی محسوس کرتا ہو اگر بے وجہ کمزوری
میں طاقت کی ڈرپ اس کو لگا کر عیش کرتا ہوں

مرض کوئی بھی ہو، دیتا ہوں میں اس میں سٹیرائڈ
مرض کی ظاہری حالت چھپا کر عیش کرتا ہوں

میں زچگی کو اناڑی پن سے کر دیتا ہوں پیچیدہ
اپاہج سینکڑوں بچے بنا کر عیش کرتا ہوں

میں ہڈی جوڑ کی ابجد سے بھی واقف نہیں، لیکن
ذرا دیکھو تمہیں کیسے پھنسا کر عیش کرتا ہوں

دغابازی سے کرتا ہوں ڈراما آپریشن کا
بدن پر بے سبب چیرا لگا کر عیش کرتا ہوں

دجل، مکر و فریب اور جھوٹ ہے اصلی ہنر میرا
طبیبوں سے تمہیں نفرت دلا کر عیش کرتا ہوں

مرے دھوکے میں عاطفؔ سے جہاں دیدہ نہیں آتے
مگر کج فہم کو میں ورغلا کر عیش کرتا ہوں

عاطفؔ ملک
اگست ۲۰۱۹​
واہ ملک صاحب ، کیا کہنے ۔بہت عمدہ
 
Top