اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل کے اندر کی اداسی سے اچھے بھلے خوبصورت مناظر بھی اداس لگنے لگتے ہیں، جیسے کہ سورج نہ ڈوبا ہو، دل ہی ڈوب گیا ہو۔
کل کی شام کے کچھ نظارے



 

شمشاد

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت مناظر ہیں۔
یہ آخری والی کو تو میں اپنے سیل فون کی سکرین پر لگا رہا ہوں۔

اس سے پہلے میری ااپنی ہی کھینچی ہوئی ایک تصویر سکرین پر ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور لگائیے۔
آج تو چاند چمک رہا تھا آسمان پر سرِ شام۔ پہلے سوچا بنائیں تصاویر لیکن پھر ارادہ بدل دیا کہ کچھ دن کے بعد جب پورا ہو گا چاند تو بنا کر شئیر کریں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ موسم یہ مست نظارے
کرتے ہیں یہ تم کو اشارے
پیار کرو تو ان سے کرو

واقعی اداس سی شاموں کے اداس سے مناظر دل کو چھو جاتے ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
واہ واہ۔۔۔ خوبصورت تصاویر ہیں۔
گل بہن تم تو عمرو عیار کی طرح زنبیل میں یہ لڑی چھپائی ہوئی تھی۔ میری نگاہ تو آج ہی پڑی ہے۔
 
Top