اجازت کب ملے گی..................؟

فاروقی

معطل
میں مزاحیہ شاعری سیکشن پر دھاگہ نہین بنا سکتا...........پیغام آتا ہے کہ ابھی آپ کو اجازت نہین ملی..................بھئی یہ اجازت کب ملے گی...................جب بھوڑھے ہو جائیں گے آتش میاں ...تب اجازت ملے گی کیا،،،،،....؟
جواب درکار ہے.......
..........
.........
........
.......
......
.....
....
...
..
.
 

زیک

مسافر
آپ لائبریری فورم میں پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ صرف اردو کتب برقیانے کے لئے ہے۔ محفلِ ادب کے فورمز میں آپ مزاحیہ شاعری پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 

فاروقی

معطل
مجھے تو لائبریری پروجیکٹ کے علاوہ کہین مزاہیہ شاعری کا سکشن نہیں ملا.......کیا آپ لنک یہاں دے سکتے ہیں.......؟
 

فاروقی

معطل
قبلہ فاروقی صاحب، محفلِ ادب ایک کھلی کتاب کی طرح پڑی ہے مگر آپ پڑھتے ہی نہیں، پوسٹ کرنے کے قتیل جو ٹھہرے ;)

ربط آپ کی خدمت میں حاضر ہے، جتنی چاہیں مزاحیہ شاعری پوسٹ کرتے رہیں۔

بات تو آپ کی سچ ہے .....کہ محفل کھلی کتاب کی طرح ہے......میرے خیال سے میری عینک کے شیشوں میں کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہے ..........یا پھر کمپیوٹر پر آنکھیں گاڑے رکھنے کی وجہ سے...بنیائی مزید کمزور ہونے کا چمتکار ہوا ہے.............میں دونوں چیزوں کا آج ہی چیک اپ کرواتا ہوں............کہ ایرر کس چیز میں ہے ......عینک میں یا نینوں میں...............

لنک دینے کے لیے مشکور ہوں...........
 
Top