اجتماعی زیادتی کے بعد ماں باپ کو بھی روند ڈالا
شمشاد لائبریرین جون 20، 2014 #2 یہ اجتماعی زیادتیاں، یہ اجتماعی قتل، اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں۔
کاشفی محفلین جون 20، 2014 #4 بیٹی تو بڑی نازک شے ہوتی ہے- اس کی نزاکت و عزت کا پاس کرنا سب ہی کا فرض ہے، صرف انہی کا نہیں کہ جن کے گھر میں پیدا ہوئی ہے-
بیٹی تو بڑی نازک شے ہوتی ہے- اس کی نزاکت و عزت کا پاس کرنا سب ہی کا فرض ہے، صرف انہی کا نہیں کہ جن کے گھر میں پیدا ہوئی ہے-