محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دعائیہ سٹیٹمنٹ ہے 😊کیا واقعی اُمید ہے؟ یا رسمی طور پر کہہ رہے ہیں آپ؟
دعائیہ سٹیٹمنٹ ہے 😊کیا واقعی اُمید ہے؟ یا رسمی طور پر کہہ رہے ہیں آپ؟
رسمی طور پر ہی سمجھ لیجیے۔ آس امید کم ہے۔ میری نظر میں موجودہ حکومت اور گزشتہ حکومت کی کارکردگی میں کوئی جوہری فرق نہیں۔ انہوں نے بھی کچھ خاص طبقات کا خیال رکھنا ہے، اور ان کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے جن کے مفادات کی نگہبانی جی جان کے ساتھ گزشتہ حکومت نے کی تھی۔ یہ بات مگر حقیقت کے قریب ہے کہ عوامی مقبولیت اس وقت عمران خان کے پاس ہے اور ان کے قریب قریب بھی کوئی اور لیڈر مجھے نظر نہیں آ رہا ہے اس لیے آج الیکشن ہو جائیں تو وہ پھر اقتدار میں آ سکتے ہیں اس لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔ امید ہے کہ غلطیوں سے کچھ نہ کچھ تو سیکھ گئے ہوں گے اور اگلی بار جب ممکنہ طور پر اقتدار میں آئیں گے تو محض مخالفین پر طعنہ زنی کی بجائے قوم کے لیے بھی کچھ ایسا کر کے جائیں گے کہ انہیں تا دیر یاد رکھا جائے۔کیا واقعی اُمید ہے؟ یا رسمی طور پر کہہ رہے ہیں آپ؟
اسی آس پر خدا جانے ہم نے کتنے ہی رہزنوں کو خضرِ راہ سمجھا۔امید ہے کہ غلطیوں سے کچھ نہ کچھ تو سیکھ گئے ہوں گے
امید ہے کہ غلطیوں سے کچھ نہ کچھ تو سیکھ گئے ہوں گے اور اگلی بار جب ممکنہ طور پر اقتدار میں آئیں گے تو محض مخالفین پر طعنہ زنی کی بجائے قوم کے لیے بھی کچھ ایسا کر کے جائیں گے کہ انہیں تا دیر یاد رکھا جائے۔
دعائیہ سٹیٹمنٹ ہے 😊
آج ایک ٹوئیٹ پڑھی کسی بزرگ کے قول کی۔ نام نہیں بتاؤں گا۔ خود ہی بوجھیے گا۔یعنی
ہم دعا لکھتے رہے ۔۔۔
و علی الھذا القیاس
پی ٹی آئی کے پاس پنجاب کی حکومت ہے ہی نہیں۔ آپ اپنی معلومات اپ ڈیٹ کیجیے ڈئیر۔لگ رہا ہے پی ٹی آئی کے ہاتھ سے پنجاب کی حکومت چلی جائے گی ۔
ہے نہیں ،لیکن عوامی رائے سے لگ رہا تھا کہ پی ٹی آئی پنجاب کا وزیرااعلی منتخب کرے گیپی ٹی آئی کے پاس پنجاب کی حکومت ہے ہی نہیں۔ آپ اپنی معلومات اپ ڈیٹ کیجیے ڈئیر۔
یہ بھی فی الحال ڈانواں ڈول معاملہ ہے بھائی۔ہے نہیں ،لیکن عوامی رائے سے لگ رہا تھا کہ پی ٹی آئی پنجاب کا وزیرااعلی منتخب کرے گی
کرسی تو چھوڑنا ہی پڑے گی اگر بڑی عدالت نے فیصلہ پرویز الہیٰ صاحب کے حق میں دے دیا۔ کرسی یوں بھی آسانی سے سیاست دان چھوڑا نہیں کرتے۔ اس میں حیرت کی کوئی بات ہونی نہیں چاہیے۔عمران خان پورے پاکستان کے (سابق وزیراعظم) کو رات بارہ بجے ہی عدالتیں کھول کراُتار دیا ۔
لیکن صرف پنجاب کی حکومت کا فیصلہ کرنے میں اتنا وقت درکار ہے یا کچھ اور ؟؟؟
اللہ ہی آسانی فرمائے ہارنے کے بعد بھی حمزہ شہباز کُرسی چھوڑنے کو تیار نہیں ہے
آگے پورا پاکستان کیسے دیگا ؟؟
عمران خان نے تو بڑی آرام سے چھوڑ دی تھیکرسی تو چھوڑنا ہی پڑے گی اگر بڑی عدالت نے فیصلہ پرویز الہیٰ صاحب کے حق میں دے دیا۔ کرسی یوں بھی آسانی سے سیاست دان چھوڑا نہیں کرتے۔ اس میں حیرت کی کوئی بات ہونی نہیں چاہیے۔
نہیں بھئی، جب عدالت نے مداخلت کی تو پھر جانا پڑ گیا۔ آرام سے کرسی کی جان کوئی سیاست دان مشکل سے ہی چھوڑتا ہے۔عمران خان نے تو بڑی آرام سے چھوڑ دی تھی
خان صاحب کے ہاتھوں سے بھی ایسے چھڑوائی گئی تھی جیسے کسی ضدی بچے کے ہاتھ سے کوئی چیز چھڑوائی جاتی ہے 😜کرسی تو چھوڑنا ہی پڑے گی اگر بڑی عدالت نے فیصلہ پرویز الہیٰ صاحب کے حق میں دے دیا۔ کرسی یوں بھی آسانی سے سیاست دان چھوڑا نہیں کرتے۔ اس میں حیرت کی کوئی بات ہونی نہیں چاہیے۔
آج وہ مثال یاد آرہی ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنیخان صاحب کے ہاتھوں سے بھی ایسے چھڑوائی گئی تھی جیسے کسی ضدی بچے کے ہاتھ سے کوئی چیز چھڑوائی جاتی ہے 😜
مثال تو بالکل درست ہے۔آج وہ مثال یاد آرہی ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی
نہیں بھائی ہمارے پر کون حکمرانی کرے گا وہ تو پتا لگنا چاھئیے نا ۔مثال تو بالکل درست ہے۔
لیکن یہ سب کے سب ایک ہی حمام کے ۔۔۔۔۔ ہیں۔ اس لیے ان پر اپنی توانائیاں صرف کرنا قطعاً درست نہیں۔
مجھے تو لگ رہا ہے حمزہ شریف اِس لئے سیٹ نہیں چھوڑ رہا کے سیٹ چھوڑتے ہی ساتھ عمران خان نے پرانے کٹٹے کھول دینے ہیں۔عوام مر رہے ہیں، رُل گئے ہیں، اُن کا کوئی پُرسان حال نہیں۔ سیاست دان، بیورکریٹ اور جج جرنیل ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں اس کی جیسے کوئی پروا ہی نہیں۔