محمد وارث
لائبریرین
ابھی بھی سارا کچھ قانونی ہوا ہے جناب، کچھ غیر قانونی نہیں ہوا، پاکستانی آئین کے مطابق۔ حکومت نے غیر قانونی کام کرنا چاہا تو اس کام کو حرف غلط کی طرح مٹا دیا گیا، اور سپریم کورٹ کے حکم پر حرف حرف عمل ہوا ہے۔ لوگوں کو شاید تکلیف اس بات کی ہو رہی ہے کہ صبح صبح قربانی کیوں نہیں ہوئی!جو ووٹ قانونی طریقے سے دو ہفتے پہلے ہو سکتا تھا وہ اتنی سبکی کے بعد ہو رہا ہے۔ کرتوت تو پاکستانی ہی ہیں۔