احتجاج ریکارڈ کروائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
سب شہزاد اکبر کا کیا دھرا ہے ، عمران خان پی ٹی آئی کے مرزا گروپ کا احتساب کریں
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ اس شہری کا نام پتا کام عہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے آدھی رات کو عدالت کھل گئی۔۔۔
نیز مذکورہ شہری نے مقدمہ کیا دائر کیا تھا؟؟؟
عدلیہ محض ایک بات سے اپنی جان چھڑا سکتی ہے۔ یہ بات کر کے کہ "عدالتیں ایسے اوقات میں محض سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔"
ویسے اس مرتبہ عدالت کا رت جگا ن لیگ کے حق میں تھا لیکن 2018 کے عام انتخابات سے ایک دن پہلے رت جگا ن لیگ کو دیوار کے ساتھ لگانے کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
مزید آئینی اقدامات
یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:
48 President to act on advice, etc.

(1) In the exercise of his functions, the President shall act 63[on and] 63 in accordance with the advice of the Cabinet 64[or the Prime Minister] 64:
65[Provided that 66[after fifteen days] 66 the President may require the Cabinet or as the case may be, the Prime Minister to reconsider such advice, either generally or otherwise, and the President shall 67[, within ten days, ] 67 act in accordance with the advice tendered after such reconsideration.] 65
n

یعنی پندرہ دن تک صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کو نہ صرف روک سکتا ہے بلکہ اس کو نظر ثانی کے لیے واپس بھی بھیج سکتا ہے۔ نظر ثانی کے بعد جب دوبارہ صدر کو یہ ایڈوائس بھیجی جائے گی تو اس کے دس دن کے اندر اندر اس پر عمل کرنا صدر پر لازم ہے!

اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
آپ کی آئینی امور پر دسترس دیکھ کر اب ہمیں یہ ڈر لگنے لگا ہے کہ کل کلاں آپ کو کوئی آئینی عہدہ دینے مثلاً صدر، گورنر وغیرہ کے لیے شکار کرلیا گیا تو ہمارا کیا بنے گا؟؟؟
بولے تو اردو محفل ایک در نایاب کی کم یابی کا شکار ہوجائے گی!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:
48 President to act on advice, etc.

(1) In the exercise of his functions, the President shall act 63[on and] 63 in accordance with the advice of the Cabinet 64[or the Prime Minister] 64:
n

یعنی پندرہ دن تک صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کو نہ صرف روک سکتا ہے بلکہ اس کو نظر ثانی کے لیے واپس بھی بھیج سکتا ہے۔ نظر ثانی کے بعد جب دوبارہ صدر کو یہ ایڈوائس بھیجی جائے گی تو اس کے دس دن کے اندر اندر اس پر عمل کرنا صدر پر لازم ہے!

اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
محمد وارث بھائی نیلا شرٹ بہت ہو گیا تصویر میں ۔ اب کالا کوٹ ہونا چاہیئے ۔ (یا پھر اچکن شیروانی وغیرہ میں سے کچھ :) )
 
علی وقار

محفلین
یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:
48 President to act on advice, etc.

(1) In the exercise of his functions, the President shall act 63[on and] 63 in accordance with the advice of the Cabinet 64[or the Prime Minister] 64:
n

یعنی پندرہ دن تک صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کو نہ صرف روک سکتا ہے بلکہ اس کو نظر ثانی کے لیے واپس بھی بھیج سکتا ہے۔ نظر ثانی کے بعد جب دوبارہ صدر کو یہ ایڈوائس بھیجی جائے گی تو اس کے دس دن کے اندر اندر اس پر عمل کرنا صدر پر لازم ہے!

اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
شریف الدین پیرزادہ اسٹائل میں ناک آؤٹ پنج ہے جناب۔ :) ویل ڈن۔
 
زیک

مسافر
یہ سوائے پریشر کے کچھ بھی نہیں، کونسا آئین ٹوٹا اس میں؟ کاش یہ آئین شقنی آئین شقنی کرنے والے آئین پڑھ بھی لیتے! آرٹیکل 48 درج ذیل ہے:
48 President to act on advice, etc.

(1) In the exercise of his functions, the President shall act 63[on and] 63 in accordance with the advice of the Cabinet 64[or the Prime Minister] 64:
n

یعنی پندرہ دن تک صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کو نہ صرف روک سکتا ہے بلکہ اس کو نظر ثانی کے لیے واپس بھی بھیج سکتا ہے۔ نظر ثانی کے بعد جب دوبارہ صدر کو یہ ایڈوائس بھیجی جائے گی تو اس کے دس دن کے اندر اندر اس پر عمل کرنا صدر پر لازم ہے!

اب اس میں اب تک کون سا آئین ٹوٹا ہے؟
جی اسی لئے تو کہا تھا کہ مزید آئینی اقدامات۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ لڑی تو بالکل ہی ٹریک سے ہٹ گئی ہے۔ احتجاج، احتجاج :) احباب سے تقاضا ہے کہ ری سیٹ موڈ میں چلے جائیں۔
جن مراسلوں میں ایسی بات آئی میرا خیال ہے کہ متعلقہ مدیر ان چند مراسلوں کو حذف کر دیں جنہوں نے لڑی کو ڈی ریل کیا اور وقتاََ فوقتاََِ ڈی ریل کر نے کا امکان رکھتے ہیں ۔ ہم محفل میں کافی عرصے سے امن و امان اور بھائی چارے کی فضا کا قیام سیکھنے میں کامیاب رہے ہیں ۔
(بشمول مراسلتین ھذین) ۔
 
عمران خان صاحب کوایجنسی کی جانب سے ہوشیار کردیا گیا ہے کہ آپ کی جان خطرے میں ہے جلسے جلوس سے پرہیز کریں ۔ اگر پھر بھی عمران خان صاحب عوام میں جلسے جلوس جاری رکھیں گے تو یہ بہادری نہیں خودکشی بھی ہوسکتی ہے۔ پہلے بھی بےنظیر کو بھی بتادیا گیاتھا ایجنسی کی جانب سےکہ آپ کی جان کو خطرہ ہے لیکن بے نظیر نے کوئی غور نہیں کیا بعد میں جان ہی دینی پڑی ۔ افسوس سے احتیاط بہتر ہے جان رہے گی تو حکومت بھی مِل ہی جائے گی ویسے بھی آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے آپ گھربیٹھے بھی تقریر کو عوام تک پہنچاسکتے ہیں ۔ اور اپنی عوام کی دیر تک خدمت کرسکتے ہیں۔ایماندار ہونا چاھئیے وزیراعظم ترقی خود بخود ہی ہوجائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top