اے خان
محفلین
محفل میں خوش آمدید محترم احسان الٰہی احسان صاحب
نام احسان الٰہی
تخلص احسان
ولدیت حاجی اللہ داد
سکونت تترال، تحصیل و ضلع چکوال
تاریخ پیدائش 15 مارچ 1941
تعلیم ماسٹر اِن انگلش، فاضلِ فارسی
پیشہ درس و تدریس
ذمہ داری پرنسپل آئی کیو آئی اکادمی ۔ ٹی 10، ڈسٹرکٹ پلازا چکوال (سیلف ایمپلائڈ)
شائع شدہ کتب ۔ دو عدد اردو شاعری (یہ خواب میرے خیال میرے، سبھی رنگ میرے اپنے)، ایک عدد انگلش شاعری (دی لاسٹ ورلڈ)
ادی تنظیم ایوانِ ادب چکوال
تنظیمی ذمہ داری صدر ایوانِ ادب
تراجم بابا محمد یحییٰ خان کی کتب 'پیا رنگ کالا، کاجل کوٹھا، شب دیدہ اور لے بابا ابابیل" کا اردو سے انگلش ترجمہ
مشاغل اردو، انگلش اور پنجابی شاعری، انگلش اور اردو افسانہ نگاری
شکریہ جناب، عموماً لوگ مجھے احسان الٰہی احسان کر کے لکھتے ہیں، شکریہخوش آمدید احسان الہیٰ صاحب محترم۔
شکریہ جیخوش آمدید
خوش آمدید !نام احسان الٰہی
تخلص احسان
ولدیت حاجی اللہ داد
سکونت تترال، تحصیل و ضلع چکوال
تاریخ پیدائش 15 مارچ 1941
تعلیم ماسٹر اِن انگلش، فاضلِ فارسی
پیشہ درس و تدریس
ذمہ داری پرنسپل آئی کیو آئی اکادمی ۔ ٹی 10، ڈسٹرکٹ پلازا چکوال (سیلف ایمپلائڈ)
شائع شدہ کتب ۔ دو عدد اردو شاعری (یہ خواب میرے خیال میرے، سبھی رنگ میرے اپنے)، ایک عدد انگلش شاعری (دی لاسٹ ورلڈ)
ادی تنظیم ایوانِ ادب چکوال
تنظیمی ذمہ داری صدر ایوانِ ادب
تراجم بابا محمد یحییٰ خان کی کتب 'پیا رنگ کالا، کاجل کوٹھا، شب دیدہ اور لے بابا ابابیل" کا اردو سے انگلش ترجمہ
مشاغل اردو، انگلش اور پنجابی شاعری، انگلش اور اردو افسانہ نگاری
تاریخ کے لحاظ سے پاکستان سے سینئیر شخصیت کو بھیا بھیا کہہ رہے ہیں...احسان الہی احسان بھیا آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔