اخبارات کی ہیڈلائنز میں شامل ہونے والی علامات کورل ڈرا کیلئےدرکار---

SohaibAhmadu

محفلین
السلام علیکم دوستوں، کیاکوئی دوست میری رہنمائی کرسکتا ہےکہ جوعلامات اخبارات کی سرخیوں میں استعمال ہوتی ہےوہ کیسے حاصل کروں؟؟ کورل ڈرا میں استعمال کرنے کیلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مثلا۔۔
view
 

فاخر

محفلین
ایسا کیوں کہ:’ پاکستانی اخبارات کی سرخی میں پھول بیل بوٹے کیوں لگائے جاتے ہیں ،جب کہ ہمارے ملک کے اردو اخبارات میں ایسا نہیں ہے‘۔
 

جاسم محمد

محفلین
محترم پاکستان کی اُردو زیادہ زرخیز ہے اس لیے پھول بیل بوٹے خود بخود اُگ آتے ہیں۔
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستانی ایڈیٹرز کا دھیان اخبار کے متن کی کوالٹی بہتر کرنے کی بجائے اس کی ظاہری نمود کی طرف زیادہ ہوتا ہے۔ ویسے بھی خوبصورت اخبار کے بکنے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں :)
 
Top