اختلاف اُمت اور حلوہ۔۔۔!

ملک حبیب

محفلین
علمائے اُمت میں بہت سے اختلافات ہیں اور
لاکھ کوشش کے باوجود ان میں اتفاق نہیں
ہو سکا،،،، حالانکہ اس حوالے سے بہت سی
مثبت کوششیں کی گئیں اور اب بھی کی جارہی
ہیں لیکن نتائج کچھ زیادہ اچھے برآمد نہیں ہوئے۔

میں کافی عرصے سے اس مسئلے پر غور و فکر
کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ حلوہ
علمائے امت کا اختلاف ختم کرانے میں اہم
کردار کر سکتا ہے۔ حلوہ خواہ کسی قِسم کا
ہو مولویانِ کرام کا اُسے کھانے پر پورا اتفاق ہے۔
 
سیاستدانوں کے بارے میں بھی غور و فکر فرما کر کچھ ارشاد ہو جائے:battingeyelashes:
 
میں کافی عرصے سے اس مسئلے پر غور و فکر
کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ حلوہ
محترم! ہم میں سے ہرایک بندہ وبشر کھانے پر مرمٹنے کےلیے تیار ہے۔
دعوتوں میں کیا کھرام مچتاہے، آپ زیادہ اچھی طرح واقف ہوں گے۔
اختلافات کس جگہ نہیں ہیں؟ کون لوگ متحد ہیں؟
ہم سب ہردوقدم پر ایک دوسرے سے بھاگتے ہیں۔
ایک بلڈنگ میں سات آٹھ گھرانے رہتے ہیں مگرایک دوسرے کو جانتے تک نہیں؟
یہ کیا ہے؟ ہم بحثیت قوم کھرچی کھرچی ہیں۔
اللہ سمجھ دے اتحاد واتفاق کی دولت نصیب فرمائے۔آمین
 
سید ذیشان

محفلین
علمائے اُمت میں بہت سے اختلافات ہیں اور
لاکھ کوشش کے باوجود ان میں اتفاق نہیں
ہو سکا،،،، حالانکہ اس حوالے سے بہت سی
مثبت کوششیں کی گئیں اور اب بھی کی جارہی
ہیں لیکن نتائج کچھ زیادہ اچھے برآمد نہیں ہوئے۔

میں کافی عرصے سے اس مسئلے پر غور و فکر
کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ حلوہ
علمائے امت کا اختلاف ختم کرانے میں اہم
کردار کر سکتا ہے۔ حلوہ خواہ کسی قِسم کا
ہو مولویانِ کرام کا اُسے کھانے پر پورا اتفاق ہے۔

حلوے میں شکر کتنا ہو، اس پر البتہ اختلاف ہے۔ :LOL:
 
bilal260

علمائے کرام کی توہین،اور استعمال حلوے کو کیا گیا۔ بے حد ناپسندیدہ پوسٹ لگا بیٹھے ہیں آپ لو بگھتو۔۔۔۔
(اس ناپسندیدہ پوسٹ میں آپ بھی نہیں کہنا چاہئے تھا۔)
 
اگر یہ لطیفہ گوئی کی کوشش تھی تومیرا مشورہ ہے اس سلسلے میں مطالعہ بہت ضروری ہے ورنہ شگفتگی پھکڑ پن میں تبدیل ہو جاتی ہے -
اور اگر یہ واقعی سنجیدہ تحریر ہے جس میں آپ نے طنزاََ ایک اشارہ کیا ہے تو ایسے میں اہتمام کی بہت کمی ہے جب تک معقول اہتمام نہ ہو طنز اور گالی میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے -
اور اگر یہ ایک عام مزاق کی بات تھی جو آپ نے چاہا کے دوستوں کی محفل میں ہلکے پھلکے انداز میں کہہ دیں - تو ایسی صورت میں پیرایہِِ اظہار ذرا مختلف چاہیے -اہتمام کر لیا جائے ، تاکہ پڑھنے والے آپکے انداز سے واقف ہو جائیں اور انھیں اندازہ ہو جائے کہ کیا بات کس سطح پر کی گئی ہے -

امید ہے آپ بہت مثبت انداز میں میری ناقص رائے کا مطالعہ کریں گے اور یقیناً مثبت ردِعمل ظاہر فرمائیں گے
 
ملک حبیب

محفلین
اور ادب دوست صاحب محترم ،،،، میرا آپ کے ذِکر کردہ موضوعات میں سے کسی پر بھی بات کرنے کا ارادہ نہیں تھا، ایک فردِ واحد جو ہمارے دوست ہیں اور مولوی بھی اور اوپر سے حلوے کے بھی شوقین ہیں اُنہیں چھیڑنے کے لئے پوسٹ کیا،، آپ کی آرا پر غور ضرور کروں گا ،،،آپ کو بُرا لگا ہو تو معذرت،،،
 
ملک حبیب

محفلین
علمائے کرام کی توہین،اور استعمال حلوے کو کیا گیا۔ بے حد ناپسندیدہ پوسٹ لگا بیٹھے ہیں آپ لو بگھتو۔۔۔۔
(اس ناپسندیدہ پوسٹ میں آپ بھی نہیں کہنا چاہئے تھا۔)
محترم ،،، آپ مجھے "آپ" بے شک نہ کہیں،،،، تُو، تُم سے پکار لیں،،،،، میں نے صرف اپنے دوست کے لئے پوسٹ کیا،،،، اُسے چھیڑنے کے لئے ۔۔۔ آپ کو برا لگا ،،،،اس پر معذرت،،،
 
اوشو

لائبریرین
علماء پر طنز و تنقیدکرنا ایک فیشن بن گیا ہے۔
علمائے کرام کے اختلاف ختم کرنے کی ایسی "اعلیٰ" کوشش کرنے سے پہلے یہ بھی دیکھ لینا چاہیے کہ کیا ہم فقہی اختلافات کے ساتھ ساتھ لسانی، قومی، معاشرتی، ذاتی اور بہت سے دیگر اختلافات کاشکار نہیں ہیں؟اور جن اختلافات کو ہم اپنی ذاتی کوشش سے دور کر سکتے ہیں کیا وہ اختلافات ختم کر دیے ؟
نیز اگر مصنف نے یہ تحریر کسی خاص دوست کے لیے لکھی تو علماء کو عمومی طور پر مخاطب کر کے عوام الناس کے سامنے رکھنے کا مقصد؟
اسی دوست کو لکھ بھیجتے۔۔۔۔!!!
مزید یہ کہ اگر یہ تحریر طنز و مزاح کے نقطہ نظر سے لکھی گئی ہے تو میرے خیال میں اسے طنز و مزاح سے متعلقہ زمرہ میں ارسال کرنا بہتر تھا۔
 
x boy

محفلین
ملک حبیب نے علماء کرام غلطی سے لکھا ہے ملا یا مولوی لکھنا چاہیے تھا،،
ایک لطیفہ مجھے بھی یاد آیا معذرت کے ساتھ،،،
چار مولوی یا ملا کے درمیان ایک مرغی رکھ دی جائے تو وہ حرام ہوجاتی ہے
ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اکیلا کھائے،،
ہمارے پاکستان میں داڑھی رکھ لینے والوں کا نام مولوی یا ملاء ہوگیا ،، فقہ میں اعلی تعلیم والے نہیں
چور، ڈاکو، لٹیرے ، ریگستانی لوگ، گاؤں کے لوگ زیادہ تر داڑھی والے ہیں اور یہ لوگ سنت سمجھ کر
نہیں اباء اجداد کی نشانی سمجھ کر رکھتے ہیں۔
کراچی میں پکڑے جانے والے زیادہ تر بھتہ باز، ڈاکوؤں اور لوٹیرے کی شکل میں المناک داڑھی ہوتی ہے
اور آپس میں مولوی ، یا ملاء کہہ کر مخاطب ہوتے ہیں
یہ کہانی صرف اور صرف انڈو پاکستان یعنی برصغیر میں ہی ہے
 
اور ادب دوست صاحب محترم ،،،، میرا آپ کے ذِکر کردہ موضوعات میں سے کسی پر بھی بات کرنے کا ارادہ نہیں تھا، ایک فردِ واحد جو ہمارے دوست ہیں اور مولوی بھی اور اوپر سے حلوے کے بھی شوقین ہیں اُنہیں چھیڑنے کے لئے پوسٹ کیا،، آپ کی آرا پر غور ضرور کروں گا ،،،آپ کو بُرا لگا ہو تو معذرت،،،

ملک حبیب صاحب، بہت نوازش ، آپ نے تفصیل سے آگاہ کیا - ناراضگی کیسی - میں تو آپکا مشکور ہوں آپ نے مجھ نا چیز کی رائے کو پہلے تو پڑھ کر عزت بخشی پھر اسکا جواب بھی دیا اور وہ بھی نہایت مثبت کہ بہت سے دوستوں کی دل آزاری سے بچے - یہ رویہ صد لائقِ تحسین و صد لائقِ اتباع ہے -
 
arifkarim

معطل
اول تو یہ "امت مسلمہ" کا فلسفہ ہی محض ایک ڈھکوسلہ ہے جسے انہی علمائے کرام نے گھڑا ہوا ہے جو آپکے حلوے کی انتہائی شوقین واقع ہوئی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ 57 اسلامی ممالک میں سے ایک بھی اسلامی ملک اس "امت" کے فلسفہ سے متفق نہیں :)

حلوے میں شکر کتنا ہو، اس پر البتہ اختلاف ہے۔ :LOL:
اس شوگر کے زمانہ میں تو شکر کی بجائے گُڑ ہونا چاہئے :)

علمائے کرام کی توہین،اور استعمال حلوے کو کیا گیا۔ بے حد ناپسندیدہ پوسٹ لگا بیٹھے ہیں آپ لو بگھتو۔۔۔۔
علمائے کرام کیا آسمان سے اترے ہیں جو انکی توہین کرنا کوئی بڑی بات ہے؟
 
x boy

محفلین
کچھ زیادہ ہی گھاس کھا گیا ہے یہ آدمی جس کو ہمیشہ بات بات پہ ٹانگ اڑانے کی شیطانی پٹی اگساتی رہتی ہے:D
 
ملک حبیب

محفلین
علماء پر طنز و تنقیدکرنا ایک فیشن بن گیا ہے۔
علمائے کرام کے اختلاف ختم کرنے کی ایسی "اعلیٰ" کوشش کرنے سے پہلے یہ بھی دیکھ لینا چاہیے کہ کیا ہم فقہی اختلافات کے ساتھ ساتھ لسانی، قومی، معاشرتی، ذاتی اور بہت سے دیگر اختلافات کاشکار نہیں ہیں؟اور جن اختلافات کو ہم اپنی ذاتی کوشش سے دور کر سکتے ہیں کیا وہ اختلافات ختم کر دیے ؟
نیز اگر مصنف نے یہ تحریر کسی خاص دوست کے لیے لکھی تو علماء کو عمومی طور پر مخاطب کر کے عوام الناس کے سامنے رکھنے کا مقصد؟
اسی دوست کو لکھ بھیجتے۔۔۔۔!!!
مزید یہ کہ اگر یہ تحریر طنز و مزاح کے نقطہ نظر سے لکھی گئی ہے تو میرے خیال میں اسے طنز و مزاح سے متعلقہ زمرہ میں ارسال کرنا بہتر تھا۔

جناب جس کے لئے کی تھی اُس نے ابھی تک نہیں پڑھی،،،،، میں علمائے کرام کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن اُن کی جو اعتدال پسندانہ رویہ رکھتے ہوں اور فرقہ وارانہ نفرتوں کو ہوا نہ دیتے ہوں،،،
رہی بات کہ جس دوست کے لئے کی تھی اُسے میسج بھیج دیتے،،،،، محترم،،اُس نے کہا تھاکہ مجھ سے شرط لگا لو تُم نے یہ پوسٹ نہیں کرنا میں نے کہا کروں گا ضرور کروں گا،،،،
مقصد کسی کی دَلآزاری ہرگز نہ تھا،،،،، اس سے قبل کا آپ میرا ریکارڈ دیکھ لیں میں نے کبھی اس قسم کے موضوعات پہ پوسٹ نہیں کی،، پہلے تو یہاں آنا ہی نہیں ہوتا اور آؤں بھی تو محض شاعری پوسٹ کرنے تک ہی رہتا ہوں۔۔
 
آخری تدوین:

ملک صاحب
بس بھی کریں ہم محفلین آپ کو جانتے ہیں
شرمندہ مت کریں،،، کبھی کبھار انسان سے ہنسی مزاق میں ہوہی جاتا ہے لفط کسی کی جاگیر تو نہیں کہ مس پلیس نہ ہو۔۔۔
شکریہ
 
پرانی کہاوت ہے پنجابی کی، جسکا ترجمہ یہ ہے کہ :
جہاں حلوہ، وہاں۔۔۔۔۔کا جلوہ
جہاں کھیر، وہاں۔۔۔۔۔کی بھیڑ
جہاں دال، وہاں۔۔۔۔۔کی ہڑتال
اب خالی جگہ آپ خود پر کرلیں، کہیں مجھ پر کوئی فتویٰ نہ لگ جائے:LOL:
 
:ROFLMAO:

فتوں سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم
 
Top