بہت نوازش سر۔۔واہ بٹیا! کمال نظم ہے
بہت بہت نوازش عدنان بھائی۔۔۔خوش رہیںزبردست تخیل۔ماشاءاللہ
بہت بہت نوازش ہادیہ بہنابہت مختصر ۔۔۔ مگر لاجواب
جزاک اللہ خیرابہت بہت نوازش ہادیہ بہنا
سلامت رہیں
تمہاری ساری نظمیں، اب تک کی، سمت میں شامل کر دوں گا،
جزاک اللہ!!سلامتی ہولاریب
خوش رہوہمیشہ
کیا بتاوں۔۔کچھ دن پہلے بڑے شوق سے اپنے مراسلے دیکھے اور۔۔۔۔بڑی مایوسی ہوئیجزاک اللہ!!
دیکھیں تو!! ابھی تک آپ آپ کے صرف 480 مراسلے ہو پائے ہیں۔ جلدی جلدی آن لائن آیا کریں نا۔ ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کے بعد سستا لیجیے گا۔
مایوسی تو نہیں ہونی چاہیے تھی۔ کیونکہ جتنا کم آپ بولتی ہیں اس حساب سے تو آپ کا حوصلہ بلند ہونا چاہیے تھا۔کیا بتاوں۔۔کچھ دن پہلے بڑے شوق سے اپنے مراسلے دیکھے اور۔۔۔۔بڑی مایوسی ہوئی
ہاں حوصلے کا قد کھینچ کھانچ کر بڑھایاجاسکتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔لگتا تو یہی ہے کہ ہنوز دلی۔۔۔۔۔۔۔مایوسی تو نہیں ہونی چاہیے تھی۔ کیونکہ جتنا کم آپ بولتی ہیں اس حساب سے تو آپ کا حوصلہ بلند ہونا چاہیے تھا۔