میرے کزن کی پانچ عدد پھوپھوئیں ہیں اور ان سب کے نام ایسے ہیں جو عورتوں اور مردوں دونوں میں رکھے جاسکتے ہیں۔۔۔ہمارے ہاں اس طرح کی کم ہی مثالیں ملتی ہیں۔ لیکن ایک مثال جو عام طور پر کم لوگوں نے سنی ہو گی ہمارے جو بہنوئی ہیں وہ دو بھائی اور چار بہنیں ہیں دونوں بھائیوں کے نام تو امجد اور بشیر ہیں لیکن ان کی بہنوں کے نام بھی لڑکوں کی طرح ہیں۔ تنویر، نوید، انجم، آخری بہن کا نام لڑکیوں والا ہے
ہمارے ہاں اس طرح کی کم ہی مثالیں ملتی ہیں۔ لیکن ایک مثال جو عام طور پر کم لوگوں نے سنی ہو گی ہمارے جو بہنوئی ہیں وہ دو بھائی اور چار بہنیں ہیں دونوں بھائیوں کے نام تو امجد اور بشیر ہیں لیکن ان کی بہنوں کے نام بھی لڑکوں کی طرح ہیں۔ تنویر، نوید، انجم، آخری بہن کا نام لڑکیوں والا ہے
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ انجم زیادہ لڑکوں کے ہی نام ہوتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی لڑکیوں کے نام رکھے تھےانجم لڑکوں کا نام بھی ہوتا ہے۔ ہماری گلی میں رہتا تھا ایک لڑکا انجم ڈار نام تھا اس کا۔ اب کینیڈا چلا گیا ہے۔
یا حیرت!!!ہمارے کالج میں بھی ایک لڑکی پڑھتی تھی ایف ایس سی میں ہی، جب میں بھی ایف ایس سی ک رہا تھا۔
اس کا نام بلال عائشہ تھا۔
بلال عائشہ کے نام سے مجھے سلیم کوثر صاحب یاد آ جاتے ہیں۔
چہ چہ چہیا حیرت!!!
یہ کونسا تعلق ہے؟
حیرت کی بات ہے کہ ہم سب بھائیوں اور والد کے نام بھی ان ناموں کے ہم قافیہ ہیں۔کچھ صاحب علم اور ادبی ذوق رکھنے والے لوگ اپنے بچوں کے نام بھی اپنے ذوق کے مطابق رکھتے ہیں۔ میرے ایک دوست چار بھائی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں:
رضی ثقلین
وصی سیدین
صفی حسنین
وضی شفتین
یہ نام ان کے دادا نے رکھے تھے جو کہ ایک عالم دین شخصیت تھے۔ اسی طرح ہماری ایک جاننے والی خاتون کا نام بصیرت افروز ہے جن کی ایک نظم میں فورم پر پوسٹ بھی کر چکا ہوں۔ ان کے بھائی بہنوں کے نام بھی انہیں کی طرح خوبصورت ہیں۔ سب کے نام تو معلوم نہیں، ایک اور بہن کا نام نکہت آراء ہے۔ آپ کو بھی ایسے ناموں کی مثالیں یاد ہوں تو انہیں یہاں پر شئیر کریں۔
واہ واہ غزنوی جی کیا پرمزاح شخصیت ہے آپ کی۔انجم کا وزن جب من سے تجاوز کرجائے تو اسے انجمن کہتے ہیں ۔۔۔
یار یہ وہ تذکرہ تو نہیں کہ پندرہ سولہ سال پہلے سلیم کوثر صاحب کو کہا گیا ہے اس بچی کے لیئے دعا کیجئے یا کوشش کیجئے کہ اس کا اچھا سا بَر مل جائے تو شومئی قسمت پندرہ سولہ سال کے بعد سلیم کوثر صاحب نے اُسی لڑکی سے شادی کرلی۔ہمارے کالج میں بھی ایک لڑکی پڑھتی تھی ایف ایس سی میں ہی، جب میں بھی ایف ایس سی ک رہا تھا۔
اس کا نام بلال عائشہ تھا۔
بلال عائشہ کے نام سے مجھے سلیم کوثر صاحب یاد آ جاتے ہیں۔
یار یہ وہ تذکرہ تو نہیں کہ پندرہ سولہ سال پہلے سلیم کوثر صاحب کو کہا گیا ہے اس بچی کے لیئے دعا کیجئے یا کوشش کیجئے کہ اس کا اچھا سا بَر مل جائے تو شومئی قسمت پندرہ سولہ سال کے بعد سلیم کوثر صاحب نے اُسی لڑکی سے شادی کرلی۔
جی بالکل سچا واقعہ ہے
کیا یہ سچا واقعہ ہے؟
تبھی پھر سلیم کوثر نے یہ غزل لکھی تھیجی بالکل سچا واقعہ ہے