ادبی ملٹی میڈیا فورم-منتخب ادبی وڈیوز۔

Rashid Ashraf

محفلین

مارچ 2007، لاہور میں اپنی قیام گاہ پر جناب اے حمید
مختصر سا دورانیہ ہے لیکن بہرحال جو ہے، حاضر ہے
میں: حمید صاحب، قدرت اللہ شہاب نے آُپ کے بارے میں شہاب نامہ میں لکھا ہے کہ اس صاحب طرز ادیب کا کردار بھی اسی کی تحریروں کی طرح دلنشیں تھا
حمید صاحب: یار یہ بات میں اپنی بیوی کو اس وقت بتاتا ہوں جب وہ مجھ پر کسی بات پر خفا ہوتی ہے، کہ دیکھو اتنے بڑے آدمی نے میری تعریف لکھی ہے

دوسرا حصہ:
 
السلام علیکم ! بھائی مناسب زمرے کا اضافہ کیا ہے۔ یہاں پر ایک بات یہ پوچھنے کی ہے کہ کیسے اپلوڈ کیا جائے گا یہاں پر۔۔ دوسری یہ کہ بہت سی جگہوں پر ناٹ فونڈ کا آپشن آرہا ہے اس کا حل بھی بتا دیجیے۔
 

سیما علی

لائبریرین

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا

اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی
اہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا
 

سیما علی

لائبریرین


ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا

دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشن طرب میں ہم
ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا
 
Top