ادھورا پیار

کوئی غلطی

  • ہاں

    Votes: 1 100.0%
  • نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    1

Qamar Alam

محفلین
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
میرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
یہ کیوں بیزار سے تم ہو یہ کیسا رویہ ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں ابھی کچھ پیارباقی ہے
 
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
میرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
دوسرے مصرع میں میرے کو ’’مرے‘‘ کردیجیے

مرے کچھ خواب ہیں جن کا ابھی اظہار باقی ہے

یہ کیوں بیزار سے تم ہو یہ کیسا رویہ ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں ابھی کچھ پیارباقی ہے

پہلا مصرع وزن میں نہیں، دوسرے مصرع میں ٹائپو ہے
کہاں تم چل دئیے جاناں، ابھی کچھ پیار باقی ہے
 

فرحان عباس

محفلین
یہ کچھ نکات دیکھ لو.
ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ( مرے) ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮑﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺗﻢ ﮨﻮ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﺎ ﺭﻭﯾﮧ ﮨﮯ(وزن سے خارج)
ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﭼﻠﮯ(چل) ﺩﯾﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺍﺑﮭﯽ
ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
 

Qamar Alam

محفلین
اب دیکھیں
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
مرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
یہ کیوں بیزار سے ہو تم یہ کیسی بے قراری ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں , ابھی کچھ پیارباقی ہے
 

x boy

محفلین
آپکی تصویر ہے تو صحیح،، بالکل ہمارے جم کے استاد کی طرح دکھتے ہیں معذرت دل دکھانا مقصد نہیں پر مزاح پیدا کرنا ضرور ہے
 
Top