ادیب اور ادب کا معاشرہ میں کردار

ادب ہمیں نئے راستوں کے انتخاب، نئی سوچوں کی آبیاری اور اُس احساس سے روشناس کرا تا ہے جو زندگی گزارنے کے لیے جوش ولولہ اور عمل کا میدان منتخب کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ لیکن ہمارے ہاں کئی سالوں سے ادب ہمیں ماضی کی خار دار جھاڑیوں میں الجھا کر ہمیں بے توقیر اور بے عمل کرنے کا کام انجام دے رہا ہے ایسا کیوں ہے؟
 
Top