اذیت

راحیل اصغر

محفلین
جانتے ہو میرے لیے سب سے زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟؟؟
تمہیں کسی اور کے حصار میں دیکھنا...
گر کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے
تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں
جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو۔۔۔
 
م حمزہ

راحیل اصغر صاحب۔ خوش آمدید۔ لڑی کے عنوان میں تصحیح کردیجئے۔
 
Top