زینب
محفلین
سوچ رہا ہوں کہ جب وارننگ اتنی خطرناک ہے تو آگے جاکر کیا کرو گی تم
ہاں یہ تو ہے۔۔۔۔۔۔اسی لیے کہا سوچ سمجھ کے نام لینا میرا نہیں تو
سوچ رہا ہوں کہ جب وارننگ اتنی خطرناک ہے تو آگے جاکر کیا کرو گی تم
تو میرے بال اتنے لمبے نہیں ہیں کہ ان کا لڑکیوں کے بالوں کے ساتھ مقابلہ کیا جاسکے
تمہاری وہ جو پرانی فوٹو تھی نا بالوں والی۔۔۔اس میں میرے جتنے بال تھے تمہارے الو۔۔۔۔۔۔
تو تم اس کی جوانی کی بات کر رہی ہو۔ وہ تو بہت پرانی بات ہے۔
تو تم اس کی جوانی کی بات کر رہی ہو۔ وہ تو بہت پرانی بات ہے۔
تو آپ ہی بتائیں ناں یا پھر آپ سمجھ رہے ہیں کہ زینب آ کر بتائے گی؟
کیا آپ بتائیں گے کہ اراکینِ محفل سے آپ کو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟ مثلاً :
مجھے جیہ اچھی لگتی ہے کہ اس کے پاس 2 ہزار کتابیں ہیں۔
(اگر مجھے اس کے ہاں جانے کا موقع ملا تو 5، 10 تو پار کر کے لے ہی آؤں گا۔)
پسندیدگی کی وجہ ایک سے زیادہ بھی ہو سکتی ہیں۔
اب آپ کی باری
اردو میں پتہ نہیں کیا کہتے ہیں، البتہ انگریزی میں Look busy do nothing کہتے ہیں۔
لو کرلو گل۔
ارے میں تو ابھی تک لڑکپن کے دور میں ہی ہوں
میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کے کہا کہانی شورع کی ہوئی ہے ہیں