اردبیل میں برف باری

حسان خان

لائبریرین
عظیم مشرقی روح کا حامل اَردَبیل ایران کے آذربائجانی خطے میں واقع ایک مشہور تاریخی شہر ہے۔ اس شہر کی آبادی چھ لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کے ساکنوں کی گفتاری زبان آذری ترکی جبکہ دوسری زبان فارسی ہے۔
خالق نے اس شہر کو بے حد دلکش قدرتی حُسن سے نوازا ہے۔ کراچی کا ساکن ہونے کی وجہ سے میں یہ تصاویر تحسین اور رشک کے ملے جلے جذبات کے ساتھ دیکھ رہا ہوں۔
n2552630-3631451.jpg

n2552630-3631452.jpg

n2552630-3631453.jpg

n2552630-3631454.jpg

n2552630-3631455.jpg

n2552630-3631456.jpg

n2552630-3631457.jpg

n2552630-3631458.jpg

n2552630-3631459.jpg

n2552630-3631460.jpg

جاری ہے۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

حسینی

محفلین
بہت ہی اعلی۔۔۔ قدرت خدا کے کرشمے۔
آج کی خبروں میں سنا تھا ایران کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری ہو رہی ہے۔۔۔
آپ نے ہمیں برفباری دکھا بھی دی۔۔ شکریہ
 
Top