اسد
محفلین
'اردوبلاگنگ' میں 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے
'اردو بلاگنگ' کے فورم میں اگر 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے (تھریڈ پریفِکس) دستیاب ہوں تو صفحے پر صرف تھیم/ٹمپلیٹ تلاش کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ بھی چند سابقے استعمال ہو سکتے ہیں جن میں 'ٹوٹوریل' اور 'مدد' عام استعمال میں آ سکتے ہیں۔ دوسرے لوگ شاید ان میں اضافہ کر سکیں گے۔
ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت کی صورتِ حال
اس وقت اردو ویب سے ڈاؤنلوڈنگ کی کیا صورتِ حال ہے؟ بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو اردو ویب پر ڈاؤنلوڈنگ کے لئے موجود ہونی چاہییں تاکہ عمومی فائل شیرنگ سائٹ کے بند یا کمرشل ہونے کی صورت میں کوئی متبادل دستیاب رہے۔