اردو ادب کے لیے الگ سے فورم

ج

جھانزیب

مہمان
قدیر یہاں پر ایک اردو ادب کے نام سے ایک فورم تشکیل دو جیسے کہانی گھر جیسی ذیلی فورم اسکے اندر بناؤ اور اردو شاعری ۔۔ کچھ ارکان کی اپنی شاعری کے لیے آپکی شاعری اور اردو نثر کے عنوانات ھونا چاھیے ہیں۔۔ کہ زیادہ تر لوگ اردو کو گھاس تبھی ڈالتے ہیں جب کوئی نظم یا غزل تلاش کر رھے ھوں۔۔
اللہ حافظ
 
ج

جہانزیب

مہمان
اے لو میں تو سمجھ رہا تھا میں نے لاگ ان کیا ھوا تھا مگر مہمان بن گیا۔۔ چلو کوئی بات نہیں مھمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔
 
ج

جہانزیب

مہمان
معذرت خواہ ھوں :D میرا دماغ اس وقت چلا ہوا ہے میں نے فورم ابھی ابھی دیکھ لیا ہے :p
 

اجنبی

محفلین
شکریہ

جہانزیب آپ کی آمد کا شکریہ

لیکن محفلِ ادب کے نام سے ایک کیٹیگری بنائی تو گئی ہے جس میں آپ یہ سب کر سکتے ہیں ۔ میں ابھی اس کو مزید بہتر بنا رہا ہوں ۔ پلیز وہاں جا کر دیکھیے
 
Top