اردو الفاظ کا معمہ -- اردو گیم

ابو کاشان

محفلین
واہ۔ اتنا زبردست ہے کہ عمران (ابو کاشان) کو ذبر دست (’ذ‘ سے)لکھنا پڑا!!

:) ز اور ذ والے الفاظ گڈمڈ ہوجاتےہیں۔ تصحیح کا شکریہ:)

کیا ہم کی بورڈ سے نہیں حروف کو چن سکتے
کلک کرنا مشکل لگتا ہے :)
آپ کی مشکل کے لیے پوسٹ نمبر 4 کا مطالعہ مفید رہے گا۔
 

عین لام میم

محفلین
بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔
میرے پاس ایک گیم ہے اردو میں" اردو ہینگ مین" ۔ ۔ ۔ میری اپنی نہیں ہے لیکن بہت اچھی ہے۔ ۔
لیکن مجھے یہ نہیں پتا چل رہا کہ میں اسے آپ لوگوں سے کیسے شیئر کروں۔ ۔ ۔ ۔ مطلب ڈائرکٹ اپلوڈ کہاں کروں۔ ۔
اگر بالواسطہ ربط دینا پڑے گا تو بھی بتائیں۔ ۔
 
Top