دوست
محفلین
آداب عرض ہے
مجھے کچھ تحقیق کے لیے اردو املاء پر یہ تین کتب درکار ہیں۔ کوئی دوست جو لاہور سے ہو اور اردو بازار سے پتا کرکے مہیا کرسکے؟ کارگو کا خرچ اور کتاب کی قیمت میں ایزی پیسہ کے ذریعے ادا کردوں گا۔ کتب یہ ہیں۔
1۔ اردو املا اور رسم الخط: ڈاکٹر فرمان فتح پوری، سنگ میل پبلی کیشنز، لاہو، 1977ء
2۔ منتخب مقالات اردو املاء و رموز اوقاف، مرتبہ: گوہر نوشاہی، مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد، 1984ء
3۔ اردو املاء اور اس کی اصلاح: ڈاکٹر ابو محمد سحر، مکتبئہ ادب بھوپال، 2004ء
وسلام