اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

تعمیر

محفلین
سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟
ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی نصابی کتاب بعنوان "انفارمیشن ٹکنالوجی اور اردو"۔

اس نصابی کتاب میں ٹکنالوجی سے متعلق تین اہم اسباق ناچیز مکرم نیاز کی جانب سے تحریر کیے گئے ہیں۔
ایک سبق میں اردو محفل، اردو مجلس اور محدث فورم کا بھی ذکرِ خیر ہے۔


اردو فورمز کا ذکر ۔۔۔
 
Top