ریڈیو پاکستان کی سابق ڈپٹی کنٹرولر،اردو اور پنجابی کی معروف شاعرہ ، ادیبہ۔مترجم اور براڈ کاسٹر26 جنوری 2016 کو اللہ کو پیاری ہو گئیں۔آپ 26 جنوری ہی کے دن 1943 میں پیدا ہوئی تھیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔