اردو او سی آر

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ساتھیو! میرے پاس اردو کا مواد ہے جو کہ میں سکینر کی مدد سے سکین کر کے مائیکروسافٹ ورڈ میں‌لانا چاہتا ہوں مثلآ جیسے ہم انگریزی مواد کو سکین کر کے ان الفاظ کو ورڈ میں لاسکتے ہیں کیا اردو کو بھی لاسکتے ہیں ۔اگر لاسکتے ہیں تو کس طرح کونسا سوفٹ ویئر استعمال ہوگا۔ مہربانی فرما کر مطلع فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
 

arifkarim

معطل
اس قسم کے دھاگے پہلے ہی بہت بارکھل چکے ہیں:(
اردو نستعلیق کیلئے بہر حال اس وقت تک کوئی قابل استعمال او سی آر سامنے نہیں‌آیا۔ محترم علوی امجد صاحب نے ایک تھریڈ میں‌کسی او سی آر کیساتھ نوری نستعلیق لگچرز کی ریکگنیشن پر کچھ مواد فراہم کیا تھا۔ اس پراجیکٹ ابھی تک کچھ اتا پتا نہیں:(
 
Top