ابوشامل
محفلین
گزشتہ روز میرے ایک قریبی عزیز نے بتایا کہ روزنامہ جسارت کراچی کے سنڈے میگزین (اشاعت 30 نومبر2008ء) میں ایک مضمون شایع ہوا تھا جس میں "اردو بلاگز پر جاری مباحث" کو موضوع بنایا گیا۔
فوراً ہی اس مضمون کی تلاش شروع کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ "این خان" کا تحریر کردہ ہے جس میں اردو بلاگز پر تحاریر اور ان پر لوگوں کو تبصروں کو قارئین کی نذر کیا گیا ہے۔ ایک چیز کی کمی بہت شدت کے ساتھ محسوس ہوئی کاش اس کے ساتھ لنکس بھی فراہم کر دیے جاتے لیکن پھر بھی یہ بہت بڑی کامیابی ہے کہ پاکستانی صحافت میں بلاگز کی تحاریر اور ان پر کیے گئے تبصروں کو تسلیم کیا گیا ہے۔
میری طرف سے تمام بلاگرز کو مبارکباد ۔۔۔ اور ہاں اس میں میرا نام بھی ہے