السلام علیکم دوستوں
اس سے پہلے میں نے اپنے ان تجربات کا ذکر کیا تھا جو ہر نئے آنے والے کے ساتھ ہو تے ہیں ۔
آپ اُس سے پریشان نہ ہو گا۔ تو آئیے چلتے ہیں اردو ٹیک پر بلاگ بنانے کی طرف کے وہ کس طرح بنایا جاتا ہے اور اُس کو کس طرح میری یا محب بھائی کے بلاگ جیسی شکل کس طرح دی جاسکتی ۔
سب پہلے تو آپ اردو ٹیک پر جاکراپنا بلاگ کے لیے Create a new blog جاکر کلک کریں اور اپنی پسند کا کوئی ڈومین /لاگ ان بنالیے۔ آپ کو اردوٹیک کی طرف سے ایک میل موصول ہو گی جس میں آپ کے بلاگ کا لنک اور ایڈمن پینل کا لنک اور یوزر نیم اور پاس وڈر ہو گا
بلاگ کے ایڈمن پینل میں مندرجہ ذیل مینو ہوتے ہیں جو آپ کے سامنے ہیں
Dashboard، Write، Manage، Comments، Blogroll، Presentation، Plugins، Users، Options
ہوں گےآئے ان کو ہم ترتیب سے دیکھتے ہیں۔
Dashboard
اس میں کافی کچھ ہوتا ہے مگر اسکا تمام کام آگے باقی مینوز میں سے کریں گے
Write
رائٹ میں اپنی تحریریں(موضوعات یا صفات) لکھ اور شائع کر سکتے ہیں۔’
Manage
مینج میں تمام پوسٹ کا ریکارڈ ہوتا ہے ان کی تاریخ بدل سکتے ہیں،موضوع بدل سکتے ہیں، ترمیم کر سکتے ہیں یا پھر سرے سے تحریروں کو ختم کر سکتے ہیں۔
Comments
کمنٹس سے تبصروں کو ترمیم، شائع، تبصرہ کرنے والے کی انفارمیشن اور تبصروں کو ریموو کر سکتے ہیں
Blogroll
بلاگ رول میں ویب سائٹس کے لنکس، بلاگز کے لنکس اور فورمز کے لنکس جو کہ سائیڈ بار میں نظر آتے ہیں وہ دے سکتے ہیں اور ختم بھی کر سکتے ہیں
Presentation
Themes
(پریزنٹیشن)تھیم میں آپ تھیم تبدیل کر سکتے ہیں۔ جو تھیم موجود ہوں گی ان سب کی تصویریں سامنے ہوں گی جو بھی لگانا ہو اس پر صرف کلک کر دینی ہے ۔
Widgets
میں سائیڈ بار کی سیٹنگ ہے اس میں اپنی مرضی سے سائیڈ بار بنائی جا سکتی ہیں
Theme Editor
تھیم ایڈیٹر سے تھیم میں لائیو تبدیلی ممکن ہے۔ مگر اس کا استعمال کرنے سے پہلے آپ کو اس کا بیک اپ بنا لیں تو بہتر ہے تاکہ غلطی کی صورت میں اصل کوڈنگ واپس کاپی کرکے تھیم کو بگڑنے سے بچا لیں
Plugins
پلگ ان انسٹال کرنے کے لئے (مثلا سمالیز کا پلگ ان ، حالیہ آراء کا پلگ ان ) وغیرہ وغیرہ
پلگ ان وہ چیز ہوتی ہے جو کہ ہمارا بلاک اگر کسی چیز کو سپورٹ نہیں کرتا تو اس کو سپورٹ کرانے کے لئے جو ایڈ کیا جائے گا وہ پلگ ان ہو گا
Users
یوزر رجسٹر کرنا، نام کی تبدیلی، پروفائل کی تیاری اور پاسورڈ یا پھر ای میل وغیرہ بدلنے کے لئے
Options
اس میں بلاگ کا نام بلاگ کی دوسری لائن کی انٹری وغیرہ دینے کے لئے (نام کی دوسری لائن کسی کسی تھیم میں نظر آتی ہے )
ان سب باتوں کی وضاحت اسکرین شارٹ میں ہوگی اب ہم ان کو قدم با قدم دیکھتے ہیں ۔
تو جناب جب آپ بلاگ والے لنک پر کلک کرتے ہیں تو آپ کو اپنا بلاگ کچھ اس طرح نظر آئے گا ۔
یعنی نیلا نیلا سا ۔اس کو دیکھ کر پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں آپ نے ابھی اپنے بلاگ کا میک اپ کرنا ہے ۔تو آئیں چلتے ہیں ایڈمن پینل کی طرف۔
ایڈمن پینل والے لنک پر کلک کرتے ہیں تو ۔کچھ اس طرح نظر آئے گا ۔جیسا کے تصویر میں دیکھایا گیا ہے یوزر نیم اور پاس وڈر دے کر اندر دخل ہو جاے اور شروع کرتے ہیں میک اپ اپنے بلاگ کا
آپ ایڈمن پینل میں لاگ ان ہو جاے تو اس قسم کی سکرین نظر آئے گی ۔ اس کو ڈیش بورڈ کہتے ہیں اس میں ہی جا کر آپ اپنے بلاگ کو اپنی پسند کے حساب سے ترتیب دیتے ہیں۔اور اس کو عام طور پر ایڈمن پینل بھی کہتے ہیں۔
اس پینل کے اگر آپ دائیں طرف جاے تو آپ کو سٹوریچ اسپس ۱۰ ایم بی نظر آئیگی جو اصل میں فائل اپلوڈ کرنے کی اسپس ہے جس سے ہم دھوکا کھا گئے Disappointedاور یہ سمجھے کے اسپس ہی ۱۰ ایم بی مل رہی ہے ۔
تو سب سے پہلے آتے ہیں Presentation کے مینو میں اس میں آپ اپنی پسند کا تھیم چن سکتے ہیں اور نیلا نیلا جو پہلے آپ کے بلاگ میں نظر آرہا تھا وہ ختم ہو جائے گا آپ اس کو محب ، راہبر یا میرے بلاگ جیسا بلاگ نظر آئے گا ۔۔جیسا کے تصویر میں دیکھایا گیا ہے
اُس کے بعد آتے ہیں ہم manage مینو میں اس مینو میں ہی آپ نے اپنے بلاگ کا فل میک اپ کرنا ہے یعنی بلاگ کی ساری ترتیب ایسی میں ہو گی۔اس میں درج ذیل سب مینو ہیں۔
۱ post کا سب مینو
۲ pages کا سب مینو
۳ uploads کا سب مینو
۴ category کا سب مینو
۵ import کا سب مینو
6 export کا سب مینو
کے سب مینو ہم جو بھی پوسٹ بلاگ پر کرتے ہیں اس کی تاریخ اور باقی ساری ترمیم اس میں کرتے ہیں اور پوسٹ کو اپنے بلاگ سے ختم بھی کرسکتے ہیں۔
pages کے سب مینو میں پہلے سے about کے نام سے ایک page ہوتا ہے اس کو ایڈیٹ میں جاکر تعارف سے بدل دیں ۔اس میں آپ اور بھی صفحے بناسکتے ہیں ۔
uploads کا سب مینو اس میں آپ فائل کو اپلوڈ کرتے ہیں
category کا سب مینو اس میں آپ اپنے بلاگ کی category جس کو اردو میں زمرہ جات کہتے ہیں ۔اس میں ہی اصل سارہ کام ہو تا ہے آپ اپنے بلاگ میں کون کون سے موضوع پر بات کریں گے ۔اور ہاں ایکبات یہ کے یہ ایک ہی دفعہ کرنے والا کام نہیں ہے اس میں جب آپ جب چائیے تو کمی یا زیادہ کر سکتے ہیں ۔
اور ہا ں ایک خاص بات جس جس category میں آپ پوسٹ لکھے گے وہ بلاگ پر نظر آئیگی ۔لہذا پرشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے اگر آپ کو category نظر نہیں آ رہی وہ بن تو جاتی پر نظر اُس وقت بلاگ پر آتی ہے جب اُس میں آپ کیسی پوسٹ کو پوسٹ کرتے ہیں ۔
ابھی تک دوستوں اتنا ہی باقی اگلی قسط میں تحریر کرونگا ۔
لیکن یہ اتنا ضرور ہے کے آپ آسانی سے اپنا بلاگ بنا سکتے ہیں
پھر بھی کو ئی مسلہ ہو تو یہ فورم آپ کے لیے ہی بنایا ہے ۔
(جاری ہے )