اردو تصویر سے اردو کے الفاظ کیسے کاپی یا ایڈیٹ کیے جاسکتے ہیں ؟

Muhammad Ikram

محفلین
یہ نتائج تو اچھے ہیں:

محاسبہ 似/( (الف) پریس کلب کے تمام عہدہداراوریمبران پرلازم ہوگا کہ وہ کلب کے عزت وقار کا خیال رکھیں کوئی اسی تحریر یاترکت نہیں کریگا۔ جس سے کلب کے عزت وقار پر ترف آئے۔
(ب)تمام بران اورعہدہ داران آزادی صحافت کا غلط استعمال بن کریں گے کسی کی پڑی ہیں اچھالی جائیگی۔ اگر سی عہدودار یاسمبر کے خلاف اسی کوئی شکایت موصول ہوجائے تو صدر تمام صورتحال کا جائزہ لینے کے بھی ޣައޑަދޯދީބަޢީ ކަ% ۔ بصورت دیگر اسے وارننگ دے کرمعاملہر تع χμ Α' -6/č,
(ت) گین نوعیت کی شکایت آئے پر عہدہ داریا ممبرتمام صورتحال کا ذمہ دار ہوگا۔اورکلب کی طرف سے برتذکورہ کی کوئی مد نہیں کی جائیگی۔ (تث) صدر جنرل سیکرٹری دوسرے عہدہ دار پریس کلب کوڈانیگروہی اور کسی مفادات کے لئے ہیں کر کیں گے۔ اگر سی عہدہدارے کلب کوڈانی گروہی اور سیاسی مفادات کے لئے استعمال کیا۔ تو صدر کواختیارحاصل ہوگا کہ وہ اسے عہدے سے برطرف کردیں اور اس کی جگہ کوئی دوسراعہدہ دار -്വ്

جہاں مسئلہ آرہا ہے وہ دراصل تصحیح کی وجہ سے ہے۔ یعنی جہاں ہاتھ سے کچھ مٹایا گیا یا اضافہ کیا گیا ہے۔
آپ کی تصویر کا ڈی پی آئی 200 ہے ۔ تصویرکم از کم 300 ڈی پی آئی پر اسکین کیا کریں۔ نتائج بہتر ہوں گے۔
آصف بھائی کیا 300 کی ڈی پی آئی والے پِک کی رزلٹس اچھے ہوں گے ؟ اور اگر اس سے بھی زیادہ کی جائے تو کیا پھر نتائج اُس سے بھی بہتر ہوں گے ؟؟؟؟؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مائیکروسافٹ ایج صرف انہیں تصاویر اور ڈاکیومینٹس سے کاپی پیسٹ کرنے کی اجازت دیتا ہوں، جو مائیکروسافٹ ورڈ سے براہِ راست پی ڈی ایف میں تبدیل کئے گئے ہیں۔
اس طرح کے اسکینڈ ڈاکیومینٹس پہ وہ کام نہیں کر رہا۔
 

زہیر عبّاس

محفلین
کیا 300 کی ڈی پی آئی والے پِک کی رزلٹس اچھے ہوں گے ؟ اور اگر اس سے بھی زیادہ کی جائے تو کیا پھر نتائج اُس سے بھی بہتر ہوں گے ؟
گوگل ڈاکس کے حوالے سے میرا ذاتی تجربہ ہے کہ اگر کتابت کمپیوٹرائزڈ ہے تو کم ڈی پی آئی (مثلاً 200 ڈی پی آئی ہے)پر بھی وہی نتیجہ ملے گا جو زیادہ ڈی پی آئی پر ملتا ہے۔
 
Top