اردو حقائق

السلام علیکم،
امید کرتا ہوں کہ اردو محفل کے تمام ممبران اور قارئین خیریت سے ہیں۔ یہ میری اردو محفل پر پہلی پوسٹ ہے۔ اس میں اپنی ایک ویب سائٹ کا تعارف کروانا چاہتا ہوں جس کا لنک یہ ہے:

اردو حقائق

تمام ممبران اور قارئین سے گزارش ہے کہ اسے ضرور وزٹ کریں۔ پسند آئے تو شیئر ضرور کریں اور اپنی آراء سے آگاہ ضرور کریں۔ شکریہ
 
محمداحمد

لائبریرین
دلچسپ لگ رہی ہے لیکن ہر اردو ویب سائٹ کے نام کے ساتھ اب لفظ "اردو" لگانا ضروری نہیں ہے۔

پہلے تو گنی چُنی اردو ویب سائٹس تھیں تو تخصیص کے لئے اردو استعمال ہوتا تھا لیکن اب اس کی ضرورت نہیں ہے (میری رائے میں)۔

جیسا کہ انگریزی ویب سائٹس کے نام کے ساتھ 'انگلش' کا سابقہ نہیں دیکھتے۔
 
میں نے ویب سائٹ کا نام اردو حقائق سے بدل کر صرف حقائق کر دیا ہے۔ قیمتی رائے کا ایک بار پھر سے بہت شکریہ
 
محفل میں خوش آمدید۔۔۔ویب سائٹ کا وزٹ بھی کیا ۔۔حقائق معلوم کیے اور وہ بھی اردومیں ۔۔۔۔آپ ( اردو کا سابقہ ہٹا دیجئے) باقی ٹھیک ہے ۔۔
 
سید لبید غزنوی بھائی ویب سائٹ وزٹ کرنے اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا بہت شکریہ.
اردو کا سابقہ ہٹانے کی رائے مجھے پہلے بھی موصول ہوئی ہے اور میں نے اس پر عمل درآمد بھی کیا. لیکن اسے واپس لگا دیا کیونکہ یہی میری ویب سائٹ ایڈریس کا ترجمہ بھی ہے اور میری ویب سائٹ کا نام بھی. لفظ اردو کا استعمال تخصيص کیلئے نہیں ہے.
 
فرقان احمد

محفلین
دلچسپ لگ رہی ہے لیکن ہر اردو ویب سائٹ کے نام کے ساتھ اب لفظ "اردو" لگانا ضروری نہیں ہے۔

پہلے تو گنی چُنی اردو ویب سائٹس تھیں تو تخصیص کے لئے اردو استعمال ہوتا تھا لیکن اب اس کی ضرورت نہیں ہے (میری رائے میں)۔

جیسا کہ انگریزی ویب سائٹس کے نام کے ساتھ 'انگلش' کا سابقہ نہیں دیکھتے۔

کیا خُوب نکتہ ہے! بے پناہ داد! :)
 
Top