اردو رائیٹر

سکرین شاٹس
13419223_1735787289994268_4836828812246389939_n.png
13419022_1735787309994266_2994484889435021473_n.png
13331115_1735787323327598_4344959966285843000_n.png
 
السلام و علیکم
یہ اردو رائیٹر ہے۔اور آپ اسے ان پیج اور میکروسوفٹ ورڈ کا مکسچر سمجھ لیں۔اس میں اردو آسانی سے لکھی جا سکتی ہے۔اور مجھے امید ہے کہ اس فورم کے ممبران اس سوفٹوئیر کو مزید بہتر بنانے میں آپ میری مدد کریں گے۔
شکریہ
 
arifkarim

معطل

اردو ٹائپنگ تو پہلے ہی ورڈ میں ہو رہی ہے۔ اسمیں کیا کوئی اضافی فیچر ہے؟
 
تجمل حسین

محفلین

لیکن اس میں انپیج کی طرح سے کرننگ تو نہیں دیکھنے کو مل رہی :)
 
تجمل حسین

محفلین
ویسے عجیب حیرت ہے کہ انڈیزائن جیسا اردو پبلشنگ کا شاہکار ہوتے ہوئے بھی عوام نت نئے اردو رائیٹرز بنانے میں مصروف ہے :)
دراصل ایک تو نئے نئے سافٹ وئیرز استعمال کرنے کا شوق دوسرا انڈیزائن ہیوی قسم کے سافٹ وئیر کے بجائے انپیج کی طرح کا ہلکا پھلکا سافٹ وئیر استعمال کرنے کا مزہ۔ :)
 
یہ ابجد کا اپ گریڈڈ وریژن ہے۔

اردو ٹائپنگ تو پہلے ہی ورڈ میں ہو رہی ہے۔ اسمیں کیا کوئی اضافی فیچر ہے؟
جی ہاں اس میں امیج ایڈیٹر اور اس میں سپل چیکنگ بھی ہے۔وغیرہ وغیرہ

ویسے عجیب حیرت ہے کہ انڈیزائن جیسا اردو پبلشنگ کا شاہکار ہوتے ہوئے بھی عوام نت نئے اردو رائیٹرز بنانے میں مصروف ہے :)
لیکن کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ کیا آپ نے ان ڈیزائن کو خریدا ہوا ہے۔
کیونکہ اس کی قیمت 2000 روپے مہینہ ہے۔
لیکن اس میں انپیج کی طرح سے کرننگ تو نہیں دیکھنے کو مل رہی :)
آپ مجھے کسی بھی قسم کا ان پیج پر بنایا ہوا پیج دے دیں میں آپ کو اس ڈوکومینٹ کا سیم ڈیزائین یہاں پر بنا دوں گا

میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پر تنقید کرنے کی بجائے اسے مزید بہتر بنانے میں میرا سا تھ دیں
شکریہ
 
Top